Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

پوچھا گیا
"بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے ہا محبت؟؟"
جواب دیا گیا.......
"اگر بیوی آ پنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرےکی ہو تو محبت" 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😅

Imtyaz_66
 

کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی ?🤭😂😜😜😜😜

Imtyaz_66
 

عورت جب اپنی کپڑوں والی الماری کھولتی ہے
تو اسے دو ہی مشکلات پیش آتی ہیں
پان نوں کپڑا کوی نی
رکھن نوجگہ وی کوی نی😂😂😂😅😅
😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛

Imtyaz_66
 

:  اصلی بادشاہ تو "دلوں پر حکومت " کرتے ہیں 👦👦 ورنہ تاج تو "ککڑ" کے سر پر بھی ہوتا ہے 🐓
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣

Imtyaz_66
 

اگر تیرے واعدے سچے ہوتے
تو آج ہمارے دو بچے ہوتے
🤣😂😅😜🤪😁🤪😁🤪

Imtyaz_66
 

پھول گر جاتے ہیں جب تم آتے ہو
اندھے ہو کیا جو گملے سے ٹکراتے ہو 😂😂

Imtyaz_66
 

تیری یاد دے قرضے لیندے نئی
اساں عید دا جوڑا کی گھن ساں😝😜😜

Imtyaz_66
 

لڑکی: بابا جی کوئی چنگی جئی مَت دیو
بابا جی: پتر نقاب کر کے آیا کر۔۔۔تینوں ویکھ کے میری اپنی مَت وَج جاندی اے😉😉😉🧐🧐

Imtyaz_66
 

جس لڑکی سے پوچھو انگیجڈ😧
جس لڑکے سے پوچھو سنگل😡
سمجھ نہیں آتا کہ یہ لڑکیاں آخر جا کہاں رہی ہیں😣😁😂😂😝

Imtyaz_66
 

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جا سکتا ہے
لیکن Hmmm کے آگے بندہ کیا بولے ؟؟😖😖

Imtyaz_66
 

دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے
اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂

Imtyaz_66
 

بے عزتی😡 اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے🙄
"اچھی تب ہی لگتی ہے"
جب دوسرے کی ہو!!!😂😂✌🏻

Imtyaz_66
 

عورت جتنا چاہے روح افزا لسی اور لیمو پانی پی لے اس کے کلیجے کو ٹھنڈک لان کا نیا سوٹ لے کر ہی پڑتی ہے🙄🙄

Imtyaz_66
 

مرشد، میرے گال پر اسکا ہاتھ چھِپ گیا__😊😔😒
مرشد، مجھے "اظہارمحبت" مہنگا پڑ گیا_😒😁😜

Imtyaz_66
 

*چونا نمبر 111
"جانو کھانا وقت پر کھایا کرو
بھوکی تم رہتی ہو کمزوری مجھے ہو جاتی ہے" 😂🙈

always smile bocz its sunnah
I  : always smile bocz its sunnah - 
Imtyaz_66
 

یہ جو بادشاہ کے دربار میں 2 بندے مور کے پر سے ہوا دیا کرتے تھے
سردیوں میں انکی کیا ذمہ داری ہوتی ہوگی 🥶🙈😳😲

Imtyaz_66
 

چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا 😉
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی😎
خود ہی انباکس آ جائیگی😜😁😁

Imtyaz_66
 

واہ گوگل 👀____تیری سرچ کے__صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میری ID نکل آئی....😂🙈😍😘
*_ıɬҳ_ɱąиơ ʂąıʄ_* ❤️

Imtyaz_66
 

واہ گوگل 👀____تیری سرچ کے__صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میری ID نکل آئی....😂🙈😍😘
*_ıɬҳ_ɱąиơ ʂąıʄ_* ❤️