Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟😩😂😂😂😜 😞😞

Imtyaz_66
 

میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔
😂😷😜🙈🙊😂😂😷

حسد کا کوئی فائدہ نہیں🔥
بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے😍❤
I  : حسد کا کوئی فائدہ نہیں🔥 بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے😍❤ - 
Funny joke
I  : لوگوں کی قسمت سوتی ہے 😒 میری لگتا ہے کوما میں چلی گئی ہے 😐😒😝 - 
اگر میرے پاس ستر دل ہوتے اور انکی نبض چلتی ہوتی تو محبت میں وہ سب کے سب تجھے ہی چاہتے❤💯
I  : اگر میرے پاس ستر دل ہوتے اور انکی نبض چلتی ہوتی تو محبت میں وہ سب کے سب تجھے - 
Imtyaz_66
 

pik PrOfile wali AcHhi Hn Ya dosri lgAu

Imtyaz_66
 

پرين تنهنجا واعده به ڪرونا جي ٽيسٽ جيان آھن.
ڪڏھن پازيٽو ته ڪڏهن نيگيٽو.

Imtyaz_66
 

اي موت تڏهن اچجان جڏهن آئون سجدي ۾ ھجان
توکي اچڻ ۾ مزو اچي مون کي وڃڻ ۾ مزو اچي !!!!

mood off.....
I  : mood off..... - 
Imtyaz_66
 

MEreE ID BlOck KIyo KaR RAhy HU HaMmat Hn tu SamnY MukbLa
KRo

Imtyaz_66
 

ﺳﺐ 🤣
ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ 👀 ﺑﻨﺪ ﮐﺮو😉
ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎ؟🙈
ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎ 😀😀
ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ سائيٹﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ😁😝
ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮو ﻣﯿﺮﯼ Zalimooo😜😌😌

Imtyaz_66
 

#عورت کو بُرا وہی لوگ کہتے ہیں جو اُس سے گندے تعلقات قائم کرتے ہیں حقیقت تو یہ ہے عورت بہت مقدس ہے ہر ایک رشتے میں چاہے وہ جس بھی رشتے میں ہو...!!!
#

Imtyaz_66
 

اے بنتِ حوا اُڑنے کاشوق ضرور رکھو لیکن ""!!💝
اپنی ڈور صرف اپنے محرم کے ہاتھ میں رکھو..!!👍
#

Imtyaz_66
 

#حوا کی #بیٹیاں پھولوں کی نہیں....
#عزت کی #محتاج ہوا کرتی ہیں...!!!
#مرشد♡♡♡

Imtyaz_66
 

ایک مزاحیہ غزل 😝
بیوی میکے جاتی ہے اور مزے لینے کے لئے شوہر کو میسج بھیجتی ہے:
"میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا؛
اور ہاں، آٹے کو اچھی طرح گوند لینا!
مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں؛
پیاز کاٹتے وقت بالکل رونا نہیں!
مجھسے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے؛
تھوڑی دیر اور پکاؤ آلو ابھی کچا ہے!
مل کر پھر خوشیوں كو بانٹنا ہے؛
ٹماٹر ذرا باريك ہی کاٹنا ہے!
لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں.
چاول ٹائم پہ دیکھ لینا کہیں گل نہ جائیں!
کیسی لگی ہماری غزل بتا دینا؛
نمک کم لگے تو اور ملا لینا!
😜😜😜😜😜😜😜😜
شوہر کا سپر ريپلائی:
تمہاری یہی ادا تو دل کو بھا گئی ..
تمہارے جاتے ہی، پڑوسن کھانا پکانے آ گئی ..

Imtyaz_66
 

🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂

Imtyaz_66
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں
کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں
کوئی گندہ کپڑا دینا...😂😂😂

Imtyaz_66
 

پاکستانیوں کی زندگی😄
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں
3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤪😂

Imtyaz_66
 

بیوی۔ سردی کی وجہ سے میری ناک بند ہو گئ ہے
شوہر۔ یہ سردی کا اثر تمہاری زبان پر کب ہو گا😁🤣🤣

Imtyaz_66
 

فری wifi مل جائے تو انسان تھوڑی دیر کے لیے اپنے سارے دکھ بھول جاتا ھے🤣😂😂