Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

لڑکیاں نیا سوٹ پہننے کے بعد
اتنی ہی سرور میں ہوتی ہیں جتنا
ایک چرسی دو سگریٹ لگانے کے بعد😜👌👌
🙈🙈

Imtyaz_66
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لوگ نفرتوں کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ مجھ جیسے 😂😂😂😂محبت بانٹنےوالے کو بھی ٹھرکی کہہ دیتے ہیں🙈🙊😶😎😎

Imtyaz_66
 

جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟😩😂😂😂😜 😞😞

Imtyaz_66
 

زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀

Imtyaz_66
 

ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😌😁😂😂😂😁

Imtyaz_66
 

اپنے الفاظ کی قدر کریں
کیونکہ یہ الفاظ ہی ہیں جو آپ کو گروپ سے انبکس اور انبکس سے بلاک تک لے جاتے ہیں 😂😂😂😂😂😂😂

Imtyaz_66
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻭﮦ !....... ﺍﺳﮑﻮﻝ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ
😄😃😉

Imtyaz_66
 

لڑکی لڑکے سے ۔۔۔۔۔ مجھے نمازی لڑکے پسند ہیں ۔
لڑکا ۔۔۔۔۔ اچھا میں ابھی رکوع میں ہوں بعد میں بات کرتے ہیں ۔ 🤣🤣🤣😢

Imtyaz_66
 

شوہر: تم نے تو کہا تھا آج کھانے میں چوائس ہے مگر یہاں تو صرف ایک ہی سبزی ہے
بیوی: چوائس تو ہے نا، کھانا ہے تو کھاؤ نہیں کھانا تو مت کھاؤ😂😂🙈🙈

Imtyaz_66
 

یہ سائىٹ اس لئے قابل تعریف ہے کیوں کہ اس میں
میں ہوں😎🙈💖
بیٹھ جائیں بیٹھ جائیں پیچھے والوں کو بھی
دیکھنے کا موقع دیں ✋😝😂😂
*_

Imtyaz_66
 

شوہر
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا دشمنوں میں کیا دم تھا
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا🥰
-----------------------------------
بیوی
تم تو گدھے تھے تھے تمہاری عقل میں کہا دم تھا
تم وہاں کشتی لے کر ہی کیو گۓ جہاں پانی کم تھا🤣😀😂

Imtyaz_66
 

سارا بچپن ہینڈ رائٹینگ ٹھیک کرنے میں گزر گیا
مار بھی کھائی😂😂
اور اب زندگی Keyboard پر گزر رہی ہے 😂😂😂

Imtyaz_66
 

وہ جو کہتـی تھـی تم مانگو تو جان بھـی حاضـر
آج 100 کا لوڈ مانگا کہتــی ہےساری دکانیں بند ہیں۔ 😦
🙊😜

Imtyaz_66
 

جب رشتہ نبھانا مشکل ھو جائے تو لوگ
سم تبدیل کر لیتے ہیں 😁😛

MaMi Nu paSsinD NayO tu TErA GoraH Muh😍
I  : MaMi Nu paSsinD NayO tu TErA GoraH Muh😍 - 
Funny joke
I  : MiL GAi Tu BhAlyy BHally NA MaLy Tu AGlY mUhLey😍😍🤣 - 
Funny joke
I  : DIl NE YE KAhA HAin DiL SE. NaFrat HU gai H 2020 We🤣 - 
تیرا یوں آنکھوں سے_ دیکھنا ❤
قتل کی کوششوں میں شمار ہوتا ھے ❤
I  : تیرا یوں آنکھوں سے_ دیکھنا ❤ قتل کی کوششوں میں شمار ہوتا ھے ❤ - 
Dil NRm DmAgh GArm baki SAbh Allah ka Krm😍😘
I  : Dil NRm DmAgh GArm baki SAbh Allah ka Krm😍😘 - 
Imtyaz_66
 

بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😂😂😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😝😝😜😜😂😂