لڑکا : جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتانا
لڑکی : تیری بہن کو بتاؤں گی ، کمینی کہتی تھی کوئی کتا ہی ہوگا جو تم سے پیار کرے گا 😜😂😂
باپ :یہ تم کیسی ماچس لا ئے ہو؟
ایک بھی تیلی نہیں جل رہی۔۔۔
بچہ:کیا بات کرتے ہو ایک ایک چیک کر کے لایا ہوں سب جل رہی تھی۔
😅😅😂😂🤣😜
آج کے دور میں صرف موبائل کو ہی پتہ ہوتا ہے اس کے مالک کا کریکٹر کیسا ہے😂😂
ایسا ہی نا؟
مجھے ترس آتاہے ان لڑکیوں پر😂
جو اپنے BF😎 کے ڈر سے میری پوسٹ پر کمنٹ ہی نہیں کرتی😝#بیچاریاں😂
مجھے مٹھائی میں🙈 پکوڑے...
پسند ہیں 😒آپ کو کیا ہیں... 😛
#7ارب کی ابادی میں صرف 152 لڑکیوں سے پیار ہوا وہ بھی نہ ملیں تو شکوہ تو بنتا ہے😭😢😌😒
قدر کرو اپنے ملک🇵🇰 کی میں نے شیروں🐅 کو لندن کی سڑکوں پر کتوں🐕 کی طرح دوڑتے🏃 دیکھا ہے😂🤣🤣
ہمیشہ خاص بن کر رہو
آم بنو گے تو لوگ اچار بنا دیں گے😂😂😂