آدمی: یار یہ خوشیاں کیا ہوتی ہیں....؟
دوسرا آدمی: پتہ نہیں بھائی میری تو کم عمر میں ہی شادی ہو گئی تھی......
😂😂😜😬
جہاز میں کتنی بار سفر کیا
😂😂😂😂😋😋😛😛
لمبی لمبی نا چھوڑنا پہلے ہی گرمی نے ناک میں دم کر راکھا ہے😂😂😂😂😂





HumkO HamEin SeE chuRra Loo😃

Aou SunAu payAr ki Ek KahaNi Ek Tha LarKa Ek Thi LarKi DeWani😋

JoO mErE AchEy AchEy VedEos DekHna ChahTa Hein Wo MujHy WAtssP pE folOow kAry 😂
#تیسری_دفعہ_قبول_ہے
#بولنے ہی_والا تها کہ #خوشی کے مارے آنکهہ کهل گئی اور #نیچے گر گیا😜😜😝😝😂😂
وہ میرے مقدر میں نہیں تو کیا ہوا😏
جس کے نصیب میں ہے اسے ٹنشن مبارک😂
#ہم ایسے #شہزادے🧒 ہیں جنہیں #عشـــــــق ❤کا شوق نہیــــــں😍😍
ورنـــہ بہت سی👰 #نواب زادیاں دل میں #محبتــــــــ❤ لیے بیٹھی ہیں.💜😀
*سنو جاناں ...!!!*
*تمھارے بغیر 60 منٹ بھی...!!!*
*ایک گھنٹے کی طرح گزرتے ہیں!!!*😔😞😩
😄😄😄
🙈😜😂🤣😊😅😊🤣😂🙈😜
محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞
تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔
پریشانی اپنی جگہ😣
تے بریانی اپنی جگہ😁😆😆😆
رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😂😂😂😂😜😜😜😜
#اپنی زندگی کا ایک #اصول ہے___💪👉
#محبت حد سے زیادہ #نفرت اس سے زیادہ_____🍁💞
ایک جن ایک پیڑ پر رہتا تھا جس کے نیچے ایک چرسی ہر روز چرس پی کر مدہوش رہتا تھا 🤕🤕
ایک دن جن نے سوچا میں بھی ٹرائی کروں گا آخر یہ کیا چیز پی کر مست رہتا ہے 🤔🤔🤔
جن انسانی شکل میں چرسی کے پاس آیا
چرسی نے جن کو ایک سگریٹ دیا 😂 😂 😂
جن نے پیا مزہ آیا تو دوسرا پھر تیسرا اور اسی طرح دس سگریٹ پی گیا 😂😂
چرسی نے پوچھا یار ایک بات بتاؤ تم کو یہ چڑھتی کیوں نہیں ؟؟🤔🤔🤔
جن بولا : کیوں کہ میں ایک جن ہوں 😱😱😱
چرسی :: لے چڑھ گئی کنجر نو 😂😁😂 😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain