Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

کوئی ویلی نکمی لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اسکے دکھ سننا چاہتا ہوں🙈

Imtyaz_66
 

سو بار اس نے مجھ سے بچھڑنے کی بات کی
وہ مجھ سے کب ملا ہے میں یہ سوچ رہا ہوں🤔

Imtyaz_66
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو گرمی نہیں لگتی
کیوں کہ وہ سورج سے تھوڑا دور ہوتی ہیں😒
My resrch 🙄😒

Imtyaz_66
 

میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂

Imtyaz_66
 

کہہ دو کہ آپکو میری پوسٹیں پسند ہے!!
🙈😄
اب آدھے لوگ سڑ کر انکار کردیں گے😜😂😁

Imtyaz_66
 

اگر شرٹ پر چاٸے گر جاٸے تو کیا ہم اسے ٹی شرٹ کہہ سکتے ہیں؟😁😁😁💥

Imtyaz_66
 

لڑکیوں شرم سے ڈوب مرو 😔😔😊
تمھارے ہوتے ہوئے بھی میں سنگل ہوں 😜😜🙈🙈

Imtyaz_66
 

ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﺱ ﻟﯿﮱ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ 😕😕
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮﮞ😒

Imtyaz_66
 

اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا....🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ😱 😝😏😬😬😝
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی 🤐
😁😁😁

Imtyaz_66
 

وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂

Imtyaz_66
 

سب بول رھے دنیا 20 سال پیچھے چلی گئی.
پہلےبتا رہا ھوں میں دوبارہ اسکول 🏫 نہیں جاؤں گا😋

Imtyaz_66
 

ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے
ایک کامیاب کریم کا وڈا سارا ڈبہ ہوتا ھے
بات ختم🤣🖐️

Imtyaz_66
 

اوں توں اک واری ہاں تے بول😂🤣
پاوں 👣👣کالے بھی چلے گیں۔

Imtyaz_66
 

#دل چاہتا ہے اپنی #معصومیت پر ایک #کتاب لکھوں
😍😍😍
#پر ڈرتا ہوں کے کوٸی میرا #طلبگار نہ ہو جاۓ 🙈🙈💥🔥👑

Imtyaz_66
 

جو لڑکی کڑک چاۓ اور پراٹھا بنا لیتی ھے.... 😋
اُسے میری طرف سے ہاں ھے...🙈😌✌
😋☕😍

وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگلیاں. 💯
تحفے میں ان کو __ آئینے دیجیئے...👉🔥
I  : وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگلیاں. 💯 تحفے میں ان کو __ آئینے دیجیئے...👉🔥 - 
ميرے_ساتھ_ميرے_خُدا_کی_نُصرت_ھے.☝

ميرے_مٹنے_کا_تُم_انتظار_مت_کرنا..❤
I  : ميرے_ساتھ_ميرے_خُدا_کی_نُصرت_ھے.☝ ميرے_مٹنے_کا_تُم_انتظار_مت_کرنا..❤ - 
ہم اپـنی اسی ادا پر  تھـوڑا غـرور کرتے ہیـں
نفرت ہو یـا محبت دونوں بھـرپـور کرتے ہیں💕
I  : ہم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا غـرور کرتے ہیـں نفرت ہو یـا محبت دونوں بھـرپـور - 
Imtyaz_66
 

Frndz ek hlp chye ???

Imtyaz_66
 

مجھ میں کچھ خاص بھی نہیں 😊
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 🔥