ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
#ایسے لوگوں کی خیر ہو مولا !!!🙏
جو محبت سے دیکھتے ہیں مجھے!!!...❤
وہ دولت کہاں ملے گی بادشاہوں کے خرانہ میں
جو میں نے پائی ہے ماں باپ کے پیر دبانے میں.
😊❤
- یہ حقیقت بھی خوب تلخ ہے
- کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں
😏
مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے ہمیں_💞💞مگر
کیا کریں لوگ نام سے ہی پہچان جاتے
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے🔥💯
کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂😂
کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے
تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ہو🙈
#best
اگر کوئی کہے آپکو کبھی نہیں چھوڑوں گا/گی😕
تو یقین بعد میں کرنا
پہلے سکرین شاٹ لے لینا😍😍😂
پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂
کوئی مجھے بھی ہیلو ہائے بول لیا کرو😁😁
یہ موبائل میں نے گیم کھیلنے کے لیے نہیں لیا😕😕
تاريخ گواہ ہے کہ خوبصورت لڑکیاں ہمیشہ نالائق ہوتى ہیں..!😝😂
AGREE...!👻
سوچ سمجھ کر اعتبار کیجیئے
ہمدرد کو حرامی بنتے دیر نہیں لگتی!
🔥💯💔
آج میں بہت خوش ہو😆😅
ہم نے سالن گرم کرنے والا Tv لے لیا ہے😂😂🙈
بہت ہوگئی آوارہ گردی، اب رن مرید بننا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں 😂🤣😂🤣
ہچکیاں بہت آ رہی ہیں
کہیں کسی کو مجھ سے پیار تو نہیں ہو گیا
🙊🙊🙊
رشتہ دیکھنے والے: بیٹا کیا کرتے ھو😀☺😇☺😀
لڑکا : جی فیسبک پر لڑکیو کے ترلے😂😝😝😜😛😂😀
مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤️
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂
سویا ہوا نصیب جاگ
جائے😂🙈😂
کاش کوئی بدمعاش لڑکی مجھے لے کر
بھاگ جائے🙈🙈😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain