Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

شوق ہے تجھے تو آزما لے ہمیں😊👍
مغرور کا غرور ہر بار توڑا ہے ہم نے😎jr💔

Imtyaz_66
 

*کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس حد تک بیزار ھو جاتا ھے ... کہ دل کرتا ھے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ھی ھاتھ جوڑ لیئے جائیں .......!!!*💞💞

Imtyaz_66
 

:#خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں وہ😏_*
#منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا 👌🏻❤🔥💯👌_*s

Imtyaz_66
 

Me mehfil banana chahtaah kon kon aynga

نشانے باز ہیں ہم سے بچ کے رہنا✋👉

ہم جان کیساتھ ساتھ دل بھی اڑا دیتے ہیں💗💣
I  : نشانے باز ہیں ہم سے بچ کے رہنا✋👉 ہم جان کیساتھ ساتھ دل بھی اڑا دیتے ہیں💗💣 - 
Smile ☺☺☺☺☺😚
I  : Smile ☺☺☺☺☺😚 - 
Imtyaz_66
 

میرا🌟 ستارہ کہتا ہے
کے آج کوئی گروپ کی حسین لڑکی مجھ سے ٹکرائے گی😝🤓

Imtyaz_66
 

🔥سیکیورٹی کہاں مر گئی😠😠
ساتھ والے Group کی لڑکیاں
میری گال کھینچ کے
کیچو کیچو کر کے گئیں ہیں 😡😠🙄😁😁

Imtyaz_66
 

میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اس کی ایک سہیلی بھی بهت پیاری ہے"🙊🌸

Imtyaz_66
 

استاد ، شاگرد سے:جملے میں استعمال کرو، اتفاق سے شاگرد: اتفاق سے ، میرے امی ابو کی شادی ایک ہی دن ہوئ تھی۔

Imtyaz_66
 

استاد (شاگرد سے) ” بھائ چارہ کو جملے میں استعمال کرو۔ شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائ دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے کہا کہ بھائ چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے”

Imtyaz_66
 

استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟ پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔ استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔🥰🥰🤣🤣

Imtyaz_66
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀

Imtyaz_66
 

🌹🧡💙🌹💙🧡🌹
*جس نے جلد بازی میں شادی کی اس نے اپنا سارا جیون بگاڑ لیا..!!!*
*اور..!!*
*جس نے سوچ سمجھ کر شادی کی اس نے کونسا تیر مار لیا...!!!*🤨😜🤨🤣🙈🤣🙈😜😅🤣😅🙈😜
🌹🧡💙🌹💙🧡🌹

Imtyaz_66
 

لڑ کی کی عمر #پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں...😂😂.
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂😂

Imtyaz_66
 

آج کل وہ #_لڑکیاں بھی ہمیں #_بلاک کرنے کی #_دھمکیاں
🤣🤣🤣
دیتی ہیں
جو کچھ #_سال پہلے ہنستی تھیں تو #_ناک سے #_غبارے نکل آتے تھے😂😜😝😛🤣🤣🤣🤣

Imtyaz_66
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂

Imtyaz_66
 

عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫

Imtyaz_66
 

وارننگ 🤐
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا😂
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں .🙄😂👻
😅😝😝
#

Imtyaz_66
 

🌹🧡💙🌹💙🧡🌹
*برائے مہربانی خود کو اتنا ہی نیک ظاہر کریں..!!!*🤨
*جتنا آپکی شکل دیکھ کر یقین بھی کیا جا سکے..!!!*🙈🤣😅😜🙈🤣🤣😅🤣🙈😜🙈🤣🙈😜
🌹🧡💙🌹💙🧡🌹