بدتمیز خطرناک نہیں ہوتے
میٹھی چھریاں خطرناک ہوتی ہیں 🤣🤣🤣
اور بتاۓ کيا چل رها ؟
همارے گهر تو پنکها چل رها فل سپيڈ ميں 😂😂😂
شادی شدہ لڑکے اتنے ڈر پوک ھوتے ہیں
رات کو بیوی کے پاس سوتے ہیں😂😂🙈
خود کشی کا کوئی ایسا طریقہ بتاوْ.😛😜😛
جس سے جانی نقصان نہ ھو.😂😂😂
جلدی😂
کل ایک گاؤں کی لڑکی سے پوچھا کیا تم فیس بک یوز کرتی ہوں😉😉
وہ بولی نہیں میرا رنگ ویسے ای بڑا چیٹا اے 😄😄.💪💪💪💪💪💪
سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
او یار اس لئے تاکہ
جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 😄😄😅😃
حد نہیں ہو گئی
جو وائرس صابن سے مر جاتا ہے اس کی ویکسین نہیں بن رہی 🤔😁🤣
مرشد ہمیں سنگل نہیں مرنا
مرشد ہمیں بھی جانو چاہیے😁
#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😇
بس اک سادگی______ ھماری✌..!!
🔥🔥
اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓__
وہاں سے ہاں،کی امید میں عمر بیت گی ۔ *عادی*
جہاں سے نہیں کے سوا، دوسرا جواب نہیں
🤭🤭
❣انسان کا کردار بلند ہونا چاہیے باتوں کا نہیں
ورنہ چھوٹا پرندہ اونچی عمارت پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا 🙏
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘
تیری مشکل نہ بڑهاؤں گا چلا جاؤں گا
اشک آنکھوں میں چهپاؤں گا چلا جاؤں گا
اورگلیوں سے تو مجھ کو نہیں لینا کچھ بهی !
بس تمہیں دیکهنے آؤں گا چلا جاؤں گا
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دو
جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا
مدّتوں بعد میں آیا ہُوں پرانے گهر میں
خود کو جی بهر کے رُلاؤں گا چلا جاؤں گا
چند یادیں مجهے بچّوں کی طرح پیاری ہیں
اُن کو سینے سے لگاؤں گا چلا جاؤں گا
خواب لینے کوئی آئے، کہ نہ آئے کوئی
میں تو آواز لگاؤں گا چلا جاؤں گا
میں نے یہ جنگ نہیں چهیڑی یہاں اپنے لیے
تخت پہ تم کو بٹهاؤں گا چلا جاؤں گا
آج کی رات گُزاروں گا مدِینے میں حَسن
صُبْح تلوار اُٹهاوں گا چلا جاوں گا
میں مشکل سبق جیسا ہوں
مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے
🌚💔🔥
*-" اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا*
*آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گا"‐-❤️*
تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞
"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں' 💔
تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔
پاگل۔۔۔۔۔
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔۔۔۔۔۔۔🔥
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain