Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

دکھاوے کی خوبیاں 👌
خامیوں سے بھی بدتر ہوتی ہیں 💯

Imtyaz_66
 

جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو"""""";(!)""""""
♥♥♥
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے"""""";(!)""""""

Imtyaz_66
 

مرنے کے بعد بڑھ جاتی ہںے انسان کی قدر
💔💔💔
زندہ ہںے تو جینے کی سزا دیتی ہںے دنیا😒

Imtyaz_66
 

آج کی بریکنگ نیوز
کرونا کی وجہ سے عورتیں اکٹھی نہیں ہو پا رہی🙄😔
ملک میں چغلیوں کی کمی😜
😂😂😂😂😂😂😂

Imtyaz_66
 

بیوی ۔ تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی دوسری نہں ملیگی ۔😒
شوہر۔ تم کیا سمجھتی ہو ۔میں دوسری بھی تم
جیسی ڈھونڈونگا
حد ہوگٸ
😜😜😂😂

Imtyaz_66
 

میں تم اور دو تین بچے😋
چھوٹا سا گھرانا ⁦👨👩👧👦⁩_ خوشحال زمانہ❤🙈

Imtyaz_66
 

ایک ہی میری جانو تھی..علیشہ..🙋
آج اس نے بھی بتا دیا .بھائی میں..😳
علی شاہ ہوں.🙆🙉

Imtyaz_66
 

کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو۔🔥🙊
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے 🙃

Imtyaz_66
 

جن لڑکیوں کی فیل ہونے پر شادی ہو جانی تھی🙈🤪
وہ بھی پاس کردی گئیں 😂😂😂

Imtyaz_66
 

: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣

Imtyaz_66
 

جج: تم نےدس سال اپنی بیوی کوڈرا دھمکا کررکھا....
ملزم: مگرجج صاحب😏😏....
جج: ابے یارصفائی نہ دے جلدی طریقہ بتا جلدی...🤣🤣
🤣🤣🤣لطیفوں کی دنیا😏😏😏.

Imtyaz_66
 

: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣

Imtyaz_66
 

کچھ حضرات کا بس نہیں چلتا
ورنہ لڑکیوں کی قبر پر بھی جا کر
لکھ دیں
نائس قبر ڈئیر 😂😂😁

Imtyaz_66
 

💞محبت کا دوسرا نام قربانی ھے🤔سب اپنے اپنے محبوب😏 تیار رکھیں😊😜 بڑی عید آنے والی ھے😂😂😂😂😂

Imtyaz_66
 

ہمیشہ خاص بن کر رہو
آم بنو گے تو لوگ اچار بنا دیں گے"😬😺💖

Imtyaz_66
 

میرا دل کرتا ہے کہ کوئی مجھے love لیٹر لکھیں
اور میں املاء کی غلطیاں نکال کے اسے واپس کر دوں 😂😂
😂😄😉😆😜

Imtyaz_66
 

مرشد نے کہا چائے چھوڑ دو...😒🙄
میں نے مرشد چھوڑ دیا..😂

Imtyaz_66
 

مرشد ہمیں سیریس نا لیا کریں 😜
مرشد ہم چلتی پھرتی فلم ہیں 🤭😂

Imtyaz_66
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂

بہت سے لوگ عزیز ہیں مجھے

💚مرشد 💚

لیکن تم عزیز تر ہو  🍂 
,
I  : بہت سے لوگ عزیز ہیں مجھے 💚مرشد 💚 لیکن تم عزیز تر ہو 🍂 , -