Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

چھوڑیئے ہم کو ہم تو بے دل ہیں

آپ  کا  دل  ❤   لگا  کہ  نہیں  ? 🍂
  ۔
I  : چھوڑیئے ہم کو ہم تو بے دل ہیں آپ کا دل ❤ لگا کہ نہیں ? 🍂 ۔ - 
Funny joke
I  : ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺍﻧﺒﮑﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺍﮐﯿﻠﮯ😝😜😜 ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﮔﺮﻭﭘﺲ ﻣﯿﮟ۔۔۔ﻭﺍﮦ ﺭﮮ - 
Funny joke
I  : Garmiiii 😝🤪 - 
Funny joke
I  : *میں عام ہوں مجھے خاص نہ کر۔۔ ! *کیا کہا؟ محبت ہے۔؟ بکواس نہ کر۔۔!!*🤣😂😝 - 
Imtyaz_66
 

پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟😜
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....🤣😃😆

Imtyaz_66
 

🤣🤣شادی ایک ایسا دین ہیں 😂😂
😆جب لڑکا سٹیج پر 😆اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے 🤣
😛😜دوسری لڑکیوں کے دیکھ کر سوچتا ہے 🤣🤣
😂😂سالہ 🤣🤣
😜😜یہ سب آج سے پہلے 😆کہاں مر گئی تھی 🤣🤣
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
🤣🤣کم مسکراو بھائی 😂😂

Imtyaz_66
 

ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ یار میرے لیے دعا کرو کہ اللہ مجھے کار دے
میں پورا سال دعائیں کرتا رہا
جب اس کو کار مل گئ
تو اس نے کار کے پیچھے لکھوایا
*یہ سب میری ماں کی دعا ھے*🤣😂🤣😆

Imtyaz_66
 

لاہور میں بیوی کی سانپ نما جرابیں پہننے پر شوہر نے غلطی سے سانپ سمجھ کر ڈنڈوں سے بیوی کے پاؤں توڑ دیئے،،😂😂😂😂😆😆
اور کرو نئے نئے فیشن 😁😃😀😝😝😜😜😜

Imtyaz_66
 

اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂

Imtyaz_66
 

آج 2 برس بعد وہ ملا تو گلے لگ کے بہت رویا فراز
😂😂
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا بلے کو ووٹ دو ملک میں 90 دن میں خوشحالی آئیگی..

Imtyaz_66
 

کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😕😜🤣

Imtyaz_66
 

وہ پوچھنا یہ تھا
آپ لوگ damadam میں کیسے آتے ہو 😂😂😂
میری تو اپنی سائیکل ہے 😂😂
🤔🤔

Imtyaz_66
 

میں👦 واقعی کیوٹ ہوں 🙈😂😉
یا لوگ🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😏😉😝😜

Imtyaz_66
 

🤣جب بھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
کہ فرض کریں
میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال 
اپنی سمجھ سے باہر کا ہے😂

Imtyaz_66
 

یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں 😂😆😅😆😅

Imtyaz_66
 

سیریس سوال 😉
ایک بات تو بتائیں۔۔
جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ ۔ ۔۔کر کہاں جاتا ہے؟
🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 😛😛😜😂😂

Imtyaz_66
 

لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں😊 😪😂
یہ تو واشروم سے دس منٹ لیٹ نکلنے پہ بھی پوچھ لیتے ہیں اتنی دیر سےکیا کررے تھے🙄😒😝😂

Imtyaz_66
 

😇🤔🤪🙊مینٹل ہسپتال کے ایک روم میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے۔
بس ایک پاگل چپ تھا ڈاکٹر سمجھا یہ ٹھیک ہو گیا۔
ڈاکٹر :تم ڈانس کیوں نہیں کر رہے۔
پاگل:بیو قوف میں ’’دولہا‘‘ہوں۔😝🤪😌😜😝😜🙉🙊🙈

Imtyaz_66
 

بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂

Imtyaz_66
 

اچھا ہمسفر کسی کو بھی نہیں ملتا
خود ہی مار مار کے اچھا کرنا پڑتا ھے...!!😂😝😝😝😝😝😝😝