Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝

Imtyaz_66
 

5گلاس دودھ پیو اور درخت ہلا کر دیکھو نہیں ہلے گا
اب ایک گلاس بھنگ پیو اور دیکھو درخت خودبخو ہلے گا
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی
😂😃😄😝🤪

Imtyaz_66
 

بابا جی کہتے ہیں
کہ تسلی سے بے عزتی کروانے کے بعد اتنا ہنسو کہ بے عزتی کرنے والا خود کی بے عزتی محسوس کرے 😂😂😂😂

Imtyaz_66
 

"کرونا" کا دیسی ٹوٹکا۔!!
روز مولی والا پراٹھا کھانے سے سوشل ڈسٹینس قائم رہتا ہے🙊🙊🙊🤪😜😇

کوئی ساتھ نہ دے میرا چلنا مجھے آتا ھے.. 🔥💯
ھر آگ سے میں واقف ھوں جلانا مجھے آتا ھے
I  : کوئی ساتھ نہ دے میرا چلنا مجھے آتا ھے.. 🔥💯 ھر آگ سے میں واقف ھوں جلانا مجھے - 
*دوستی اور محبت اگر پیسوں سے ہوتی تو ہم اپنی محبت خرید لیتے🔥💯*
I  : *دوستی اور محبت اگر پیسوں سے ہوتی تو ہم اپنی محبت خرید لیتے🔥💯* - 
وه ٱٹهاتے ہیں کردار پر ٱنگلیاں.  
تحفے میں ٱن ک... آئنے دیجیۓ.
I  : وه ٱٹهاتے ہیں کردار پر ٱنگلیاں. تحفے میں ٱن ک... آئنے دیجیۓ. - 
Imtyaz_66
 

استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو
شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے .
استاد: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے .
شاگرد: میرا آیک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک ابو کے پاس........😀😀

Imtyaz_66
 

Nendd is coming ..good night

میرے جینے کا طریقہ تھوڑا الگ ہین_🔥میں امید پر نہیں اپنی ضد پر جیتا ہوں
I  : میرے جینے کا طریقہ تھوڑا الگ ہین_🔥میں امید پر نہیں اپنی ضد پر جیتا ہوں - 
Teri Mohabbat mein..
Aur meri fitrat mein..
Fark sirf itna hai,
K tera attitude nahi jata..
Aur mujhe jhukna nahi aata😎
I  : Teri Mohabbat mein.. Aur meri fitrat mein.. Fark sirf itna hai, K tera - 
Imtyaz_66
 

💫 *ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کیئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہو جاتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *ہمیشہ اس وقت بولیں جب آپ کو احساس ہو کہ آپ کے الفاظ جو آپ کہنے جا رہے ہیں آپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *ہوا کے تیز جھونکے سے وہ ٹہنی ٹوٹ جاتی ہے جسے اپنی بلندی پر زرا بھی ناز ہوتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *الفاظ کو نکھارو آواز کو نہیں کیونکہ پھول بارش میں کھلتے ہیں نہ کہ طوفانوں میں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *حرص سے روزی نہیں بڑھتی لیکن آدمی کی قدر و منزلت گھٹ جاتی ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *محبت مرد کی زندگی کا محض ایک واقعہ ہے اور عورت کی زندگی کی پوری داستان۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *انسان کتنا ہی خوش قسمت کیوں نہ ہو کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *دنیا کا کوئی شخص جاہل نہیں ہوتا ہر شخص سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا جا سکتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *عیاری اور مکاری اس چھوٹے کمبل کی مانند ہے جس سے سر چھپاؤ تو پیر ننگے ہو جاتے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀