Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

💫 *ہم لوگ بہت تھوڑے فائدے کی خاطر بہت زیادہ جھوٹ بولتے ہیں کیا بہت زیادہ فائدے کی خاطر تھوڑا سا سچ نہیں بول سکتے؟*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *بعض دفعہ خود چغلخوروں کے پاس جانا پڑتا ہے تاکہ مخالفوں تک بات بروقت اور پوری پہنچے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *انسان بَڑی دلچسپ مخلوق ہے یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

💫 *جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

I m not busy bs Bsss Dil Nhi Kartaah Ksi se Baat Karny Ko
I  : I m not busy bs Bsss Dil Nhi Kartaah Ksi se Baat Karny Ko - 
Imtyaz_66
 

شکر ہے موبائل ایجاد ہوگیا
ورنہ ہم پاکستانیوں نے تو یسو پنجو میں ایک دوسرے کو چپیڑیں مار مار کے ہی مار دینا تھا 😀😀😀😀😀

Imtyaz_66
 

جب روتے ھیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا فراز...
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى. 😜😜😜😆😆😆

Imtyaz_66
 

*اس نے کہا کب تک #ساتھ دو گے😍*
*میں نے کہا😄*
*جب تک ایزی_لوڈ نہیں مانگتى😂😜😁*

Imtyaz_66
 

اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈

Imtyaz_66
 

میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝

Imtyaz_66
 

اگر آپ کے گھر سے ہیرے سونا اور پٹرول نکل آئے تو وہ حکومت کا ہے۔۔۔۔
اگر آپ کے گھر سے منشیات بم اسلح نکل آئے تو وہ آپکا ہے😃😃😃🤣🤣🤣🤣

Imtyaz_66
 

فقیر نے پیسے مانگے میں نے کہا میرے ساتھ کام پر چلو شام کو 1000 لینا کہندا توں میرے نال چل شامی 2000 لویں🤣🤣😝😝

Imtyaz_66
 

مجھے 😊
ایمان دے ، نور دے ، مسکان دے ، شفا دے ، حیا دے 😍
سب بولو آمین 😂😁
🙈

دنیا سے اپنی تو__ بنتی نہیں جناب ❤👉

کیونکہ یہاں طلبگار نہیں فنکار ہیں❤👉
I  : دنیا سے اپنی تو__ بنتی نہیں جناب ❤👉 کیونکہ یہاں طلبگار نہیں فنکار ہیں❤👉 - 
Social media post
I  : " سنو تم میری ہو جاؤ میں تمہاری دو پونیاں بھی بنایا کروں گا "♥🙈 - 
Imtyaz_66
 

*میں ایسی لڑکی سے بات کرنا چاہتا ہوں*
*جو شرما شرما کے آدھا دوپٹہ کھا جائے*😝😂 😋😋😜😝

Imtyaz_66
 

ٹیلنٹ کی کیا بات کرتے ہو صاحب☺
ہمارے پاکستانی موبائل کی بیٹری ✌
زبان سے چاٹ کر بتا دیتے ہیں 😝
کہ بیٹری کتنی چارج ہے😂

Imtyaz_66
 

👩🏻🏫ٹیچر :
جوانی اور بھڑاپے میں فرق بتاؤو ?
💁🏻♂سٹوڈنٹس:
جوانی میں موبائیل میں "حسینوں" کے نمبر ھوتے ھیں ,
اور بھڑاپے میں "حکیموں" کے ;
😀😀