Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

دنیا میں سب سے زیادہ وفادار بجلی ہے 🔌
جسے پکڑ لے پھر چوڑتی نہیں 😂😂😂😂
آزما لو 😝😝

Imtyaz_66
 

پیار اور پیاز میں ایک نقطےکا فرق ہے
لیکن،،
کام دونوں کا ایک ہی ہے
رلانا۔۔😆😁🤣🤣😜😂

Imtyaz_66
 

#دوسرے ملکوں میں #دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺
جبکہ #پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝
"#ایہنے__دو_کیتیاں_جے"
😂😂😂😂😜😜😁😂

Imtyaz_66
 

" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻

Imtyaz_66
 

میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊

Imtyaz_66
 

آج مجھے بہت دکھ ہوا یہ دیکھ کر کہ ہم اپنی روایات بھول ہیں 😔😔😔😔
یہ ایک بچے نے جوس پیااور ایسے ہی پیھنک دیا 😜😜😜
اس نےپٹاکا وجایا ہی نی😂😂😂

Imtyaz_66
 

باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣

Imtyaz_66
 

فارغ بیٹھنے کا فائدہ😉
کرونا چآئنیز زبان کا لفظ ہے🧐
. . . . . . . . . . . . . . . . . . جس کا مطبل ہے🤔🙄
تشریف کا ٹوکرا گھر پہ ہی رکھو🤭
. . . . . . . میری تحقیق میری مرضی😂🤣✌🏻

Imtyaz_66
 

انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝

Imtyaz_66
 

پولیس عُمیر سے۔۔۔۔ تمہاری بیوی گُم ہوئی تم نے پولیس کو نہیں بتایا
😃😃🤔
عُمیر ....
پہلے میری بائیک گُم ہوئ تھی پولیس نے دس دن چلا کر وآپس کی تھی اس لئے 😂😂🤣😂😂😂😂

Imtyaz_66
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂

Imtyaz_66
 

سُنا ہے پُرانے زمانے میں بیویاں رات کے کھانے پہ شوہر کا انتظار کیا کرتی تھی کہ یہ آئیں گے تو کھائیں گے 🤔
اب بھی انتظار کرتی ہیں کہ یہ لائیں گے تو کھائیں گے 🤷♂😂😂

Imtyaz_66
 

يہ جـــو لوگـــ شـــــروع ميں بہت #شرميلـــــے ہوتے ہيں 😂🙈😎
ان سے #دوستـــــی كرنے كــــے بعد پتہ چلتا ہــــــے ان سے بڑا #كمينہ كــــوی نہيـــــں
😂😂😜🤓
.

Imtyaz_66
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لائن مارنے کے تین طریقے ہیں 😀😎..!!.
1.پیمانہ
2.پینسل
3.مارکر
آپ کونسی لائن سمجھے تھے😞😞 !!!!! اچھا وہ والی لائن 😱۔۔
استغفرُللہ استغفرُللہ اپنی سوچ کو بدلو!!!
پوسٹ تو دیکھو کس معزز بندے کی ہے😎😎,😜😜😜😜

Imtyaz_66
 

ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺩﻭ #ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ #ﺣﻮﺑﺼﻮﺭﺕ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ #ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ۔😂😂😂

Imtyaz_66
 

خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں😍😍

Imtyaz_66
 

اگر آپ دکھ تکلیفوں اذیتوں میں
بھی مسکرانے کا ہنر رکھتے ہیں تو
قسم سے آپ انسان نہیں
بہت بڑی فلم ہیں 😃😉😂😊🙊

Imtyaz_66
 

آدمی: بابا جی میں جب بھی کوئی کام کرتا ہوں میری بیوی آگے آ جاتی ہے، کوئی حل بتائیں۔۔
بابا: بیٹا ٹرک چلا کے دیکھو، اللہ خیر کرے گا۔۔ 😄😂

Imtyaz_66
 

باپ : سچ بتاؤ یہ سو کا نوٹ تمہیں کس نے دیا؟
بچہ
: مجھے گلی سے ملا اگر یقین نہیں تو دیکھ لیں باہر آدمی کافی دیر سے ڈھونڈ رہا ہے۔
😝😝😝😝

Imtyaz_66
 

دعا مانگ رہا تھا میں کہ گھر والوں کی سب پریشانیاں ختم ھو جائیں
فیر خیال آیا
کیدے میں ای فوت نا ہو جاواں
😮😕😌😇😇