Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

😜صبح سے 50چھینکیں آگئ ہیں😞
😊ظالمو یاد کرو😊
😋رٹا تو نہ لگاؤ😒😒😣
🤭مجھ معصوم کو اور بھی🤭
🤪 بہت سے کام ہوتے ہیں🙈

Imtyaz_66
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

Imtyaz_66
 

کرونا سے پہلے اس کیڑے کی ویکسین بنانے کی اشد ضرورت ہے, جو پاکستانیوں کو
گھر میں بیٹھنے نہیں دے رہا..😏

Imtyaz_66
 

بابا جی کہتے ہیں کہ پوسٹ بھی کوئی چوری
کرنے کی چیز ہے بلا😠😏
اگر کرنا ہی ہے تو آپ میرا دل💖 چوری کیجئیے😜😜

Imtyaz_66
 

سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!🤣🤣🤣🤣
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈

Imtyaz_66
 

آج بھی تیرے #خیالوں میں #گم ہو کر 😕😔
#چائے پی لی ۔۔۔۔ اور ۔ ۔۔۔بسکٹ رہ گئے😉😉😉😎😂😂😝😝

Imtyaz_66
 

______________________
تنخواہ
جتنی کم ہوگی
آخرت میں
حساب بھی
اتناہی کم دیناپڑےگا !!!
وزیراعظم عمران خان کا
سرکاری ملازمین
کے لیے
روحانی ریلیف
پیکیج کا اعلان
😎😎😎

Imtyaz_66
 

آپ کا کردار ہی آپکو مرد بناتا ہے
باقی مونچھیں تو چوہے، بلی کی بھی ہوتی ہیں۔
ہن بولو😁😂😂

Imtyaz_66
 

حکومت کے پاس اچھا موقع ہے
کہ پیٹرول 15 روپے لیٹر مقرر کرے ۔ دستیاب ویسے بھی نہیں کم از کم تاریخ میں ریکارڈ تو بن جاےگا ۔😁😁😁

Imtyaz_66
 

جس طرح کے ملک کے حالات ہیں، مجھے لگتا ہے، عمران خان نے بھی اگلی بار ووٹ نواز شریف کو ہی دینا ہے😂

Good morning
I  : Good morning 🌞 everyone - 
Imtyaz_66
 

غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتاہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے...

Imtyaz_66
 

Wo Mere KhamoShi Ko Inkaar Samjh Kar Chali Gai 🙄🙄🙄🙄Halaky Mere Muh me Butiii this😜😜

Imtyaz_66
 

بابا جی فرماتے ہیں😂😂😂
#لڑکی کی #ہنسی😄😄 اور #کتے کی #خاموشی🐕🐕 پر کبھی #بھروسا نہیں کرنا چاہیے ..

Imtyaz_66
 

ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😌😁😂😂😂😁

Imtyaz_66
 

جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
😘
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞😲😲😂

Imtyaz_66
 

ایسا کیوں ہوتا ہے۔۔۔
کہ جب کسی سے بحث ختم ہو جاۓ
تبھی اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں۔😐🤔😅

Imtyaz_66
 

خود کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے
پہلے😁
گھر والے سو بار سوچیں اینوں آکھاں کے نا😂😂

Imtyaz_66
 

مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣

Imtyaz_66
 

اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.