سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀
استانی بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی ٹرین دکھاؤ
شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی😎😁
ترس #جاؤ گے ہمارے دیدار کو بھی😌
ہم نے تم سے ادھار لے کر غائب ہو جانا ہے 🤣🤣✌🏻
+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
جب لوگ مُجھے کہتے ہیں کہ
’’تُمہیں کل صُبح اپنی اِس بات پر پچھتاوا ہوگا‘‘ ،
تو میں اُس دِن دُوپہر تک سویا رہتا ہُوں!
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😜😍

پیار کرنا تیرے بس کی بات نہیں ھے 😏😏
گرمیاں آگیئیں ہیں, تو کلفیاں ویچیا کر 😜🍧🍦
استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣
مرشد ہماری شادی نہیں ہو رہی😒
گھر والے بولتےہیں تم ابھی بچی ہو😍
یہ جو میں سنگل ہوں نا 😔
اس کا حساب ایک ایک لڑکے کو دینا پڑے گا
قیامت والے دن 😂
😜😛😂😂
اگر چائے کی شادی ہوتی تو کس سے ہوتی🙈🙈👊👊😂😂
انسان کی پہچان کمنٹ سے ہوتی ہے
ورنہ ڈی پی تو ہر کوئی سونی لگا لیتا ہے😜😁


ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂
آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆
پارلر کے سامنے بیٹھے ہوے بابا جی فرماتے ہیں کہ..
میرے سامنے پارلر میں جانے والی خواتین کو میں نے کبھی باہر نکلتے نہیں دیکھا 🙄😀😜😁🥴🥴🥴🥴🥴🥴
فوجی دو جہاز گرا دیں تو ہر طرف واہ واہ
کپتان نے پوری معیشت گرا دی
کوئی تعریف ہی نہیں۔
👉😜😜👈
راھول گاندی نے اسمبلی اجلاس میں نریندرمودی کو انڈیا کا عمران خان قرار دے دیا یوتھئیوں بتاو عزت ملی یا ذلت
😂😂😂
عوام پیٹرول کی قلت سے نہ گھبرائیں
ریاست مدینہ میں لوگ پیدل اور گھوڑوں پر سفر کرتے تھے 😜
دنیا بھر میں پیٹرول زلیل و خوار ۔۔۔
پاکستان میں پیٹرول کے لئے عوام زلیل و خوار ۔۔😅🤣😂😃
پی ٹی آئی حکومت کی ایک اچھی بات یہ بھی ہےکہ اس حکومت میں آپکو کہیں یہ بورڈ نظرنہیں آیا ہوگا
"رفتار کم کریں آگےکام ہورہا ہے
😂
آٹا چینی دال گوشت مہنگا پیٹرول نایاب ہوچکا ادارے بیچے جارہے ہیں کرونا ٹڈی دل کنٹرول نہیں ہورہے لیکن حکومت ایماندار لوگوں کی ہے
عمران خان قوم کی وہ گرل فرینڈ ھے جو سبز باغ دکھا دِکھا کر آخر میں " ایزی لوڈ " مانگ لیتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain