Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

*جو لوگ غصے کو پی جاتے ہیں*
*اور دوسروں کے قصور معاف کر دیتے ہیں*
*ایسے نیک لوگ اللّٰہ کو بہت پسند ہیں۔❤*

Imtyaz_66
 

*💫جب آپ اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائیں ... تو سمجھ لیں ... ذلالت آپ سے ایک قدم کی دوری پر کھڑی ہے .......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

*💫زندگی کے رنگ بھی عجیب ہیــــں ... بسا اوقات غموں کا واویلا کرنے والے تو انسان کہلواتے ہیــــں ... لیکن چپ چاپ پتھر کھانے والوں کو پتھر کہہ دیا جاتا ہے ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

*💫دینا شروع کر دیں*
*آنا خود ہی شروع ہو جائیگا*
*عزت بھی اور رزق بھی*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

*💫زندگی کتنی بھی مصروف کیوں نہ ہو جائے کچھ لوگوں سے ہمارے دھیان کا ایسا پکا رشتہ ہوتا ھے کہ وو ہماری یادوں اور دعاؤں سے کبھی دور نہیں ہوتے.....!!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Imtyaz_66
 

*کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊*
*محبت کس کلر کی ہوتی ہے😢😅😜😁😂*

Imtyaz_66
 

Good night jano mano walo time naal so Jana

Imtyaz_66
 

ہائے اوئے میری معصومیت😕😕
میں آج تک ڈیٹ کا مطلب کھجور سمجھتا رہا😳😳😱😱😝

Imtyaz_66
 

بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁

Imtyaz_66
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂

Imtyaz_66
 

😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃

Imtyaz_66
 

😝😜شادی ہو یا فوتگی...!😢
میرا سارا دھیان امی کی بہو ڈھونڈنے میں رہتا ہے😜😂😂
پتہ نی کتھے کھجل ھو ریی ھونی باندری جئی
🤪🤪🤪 🤪🤪🤪

Imtyaz_66
 

بابا کہتے ہیں!!!😉😐
مرد ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا ہے جبکہ عورتیں دونوں کانوں سے سن کر منہ سے نکال دیتی ہیں!!!😝😝😂

Imtyaz_66
 

بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟

Imtyaz_66
 

ایک فقیر نے آواز لگائی!
بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ھے!
اندر سے آواز آئی
تیری بہن میکے گئی ھوئی ھے !
آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ھے!😃😃😂😂

Imtyaz_66
 

ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭

Imtyaz_66
 

ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟😏😜😂

Imtyaz_66
 

👩🏻🏫ٹیچر :
جوانی اور بھڑاپے میں فرق بتاؤو ?
💁🏻♂سٹوڈنٹس:
جوانی میں موبائیل میں "حسینوں" کے نمبر ھوتے ھیں ,
اور بھڑاپے میں "حکیموں" کے ;
😀😀

Imtyaz_66
 

😌ایک ادمی خود کشی پر تقریر کر رہا تھا
😉جذباتی ہو کر کہنے لگا
خودکشی حرام ہے
ظلم ہے
گناہ ہے
اس سےتو بہتر ہے بندہ اپنے آپ کو گولی مار لے😀😃😄😄😁😜😆

Imtyaz_66
 

میری چاہت میں جو کبھی کمی آئے تو 😍🙄🤗
میری جان تم خودکشی کر لینا 😜😂😂😂