آج میرا ہونے والا بیٹا میرے خواب میں آیا ہے
کہتا پاپا اس site میں امی ہے کوشش جاری رکھیں مل جائے گی😜😜😂🙈😂
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی🕯🕯
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا😂🤣😂🙈
بابا جی فرماتے ہیں
جب روتے ھیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا فراز...
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى. 😜😜😜😆😆😆
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا 😍
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے 🤔
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے 😆😆😆
ایک دیہاتی سائیکل سے لڑکی کے سامنے گر گیا. اور جلدی سے پھر اٹھا.
لڑکی. چوٹ تونہیں لگی.
دیہاتی : نا نا کملی اساں لاندھے ایویں ہیں..😜😜
میری گرل فرینڈ شونا تمہیں میری یاد زیادہ کب آتی ہے😘🥰😍😌
میں جب ممی کہتی ہے آنے دے تیرے بیوی کو گھر کے سارے کام کاج اسی سے کرواؤں گی
🤣😀😂😂😂

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
چھوڑو سائیں سنگت کے روگ مطلبی دنیا منافق لوگ🙂🥀💯
میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو_🔥💔
🥀🖤
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا❣️
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
وہ پاس نہیں آئی ورنہ__🔥
اسکو بھی بٹھاتا اپنی دلہن کے ساتھ__just post🔥
بک گیا میرا سارا غرور
تیری چاہت خریدنے میں 🔥
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔just post
کیا فرمایا...؟ میں آپکو پسند نہیں...؟
چلیں پھر آپ انتقال کر جائیں..
کچھ تارے تیری پلکوں پہ بھی روشن ہوں گے🔥
کچھ رلائے گا مجھے بھی تیرا غم عید كے دن...💔💔💔
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞just post
تیرا مغرور ہو جانا ____💔____ بجا تھا..!!
مُجھے تُجھ سے مُحبّت جو ہو گئی تھی..!!.....
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain