Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے...!!
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں...!!just post

Imtyaz_66
 

*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤

Imtyaz_66
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔

Imtyaz_66
 

تو جیت کے بھی رو پڑے گا۔۔😭
ھم تجھ سے ایسا ہاریں گے۔💓

Imtyaz_66
 

کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا
اس نے جب پوچھا ۔۔۔ کیسے آنا ہوا

غرور نہیں ھے مجھ میں نہ ہی انا کا مسئلہ ھے  
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں میں تعلق توڑ دیتا ھو
I  : غرور نہیں ھے مجھ میں نہ ہی انا کا مسئلہ ھے منافقت جہاں پہ دیکھ لوں میں - 
Imtyaz_66
 

🤭🤭پاگل: ڈاکٹر صاحب، میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔ آپ اس کا علاج کریں۔ ڈاکٹر: کون سے حصے پر؟ پاگل: دانت پر!!!🤭🤭 *A*

Imtyaz_66
 

😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں🤣😂✌🏻

Imtyaz_66
 

کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
انبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜

Imtyaz_66
 

آدمی بھکاری سے کل تمھارے ساتھ ایک اندھا بیٹھا ہوا تھا وہ آج کیوں نہیں آیا؟ بھکاری جناب وہ آج فلم دیکھنے گیا ہوا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Imtyaz_66
 

سائنس دانوں کو اگر یہ پتا چل جائے😂
تو ان کا سائنس پر سے یقین اٹھ جائے گا
کہ چھت پر کوّا بولے تو مہمان آتے ہیں😂😂

Imtyaz_66
 

جب قسمت ہی خراب ہو تو پھر تعویز کی جگہ گلے میں
مولوی بھی باندھ لو تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔! 😂😃😁

Imtyaz_66
 

*عورت سے بدلہ لینے کا سب سے آسان طریقہ یہ ھے کہ جب وہ تیار ھو کر آئے تو پوچھو*
*خیریت ھے ابھی تک تیار نہیں ھوئی*
😂😂😂😂😂

Imtyaz_66
 

پٹھان کو کسی نے SMSکیا ہے اگر تو ذہین ہے تو 200کا لوڈ بھیج۔۔۔
اور اگر توں ہو شیار ہے تو300کا بھیج۔۔۔
پٹھان نے 500کا بھیجا اور لکھا کہ میں ۔۔۔
ذہین بھی ہو اور ہو شیار بھی۔۔۔🙈😆😆😆

Imtyaz_66
 

#لوگ ایسے ہی #سڑک پار کرتے ہوئے #دائیں بائیں #دیکھتے ہے
#ابھی میرے #اوپر سے اتنا بڑا #جہاز گزرا #مجھے تو #کچھ بھی نہیں ہوا
😂😂😂😂😂😂😂😂✌🏻

Imtyaz_66
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز__😬😌😌
میں نے آئی فون 11 لینا ہے😋😂😂😂

Imtyaz_66
 

ایک پٹھان نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی کسی نے مشورہ دیا کہ
کچھ ایسا کرو کے یہ دیوار پرانی لگے
پٹھان نے دیوار پر لکھ دیا کہ ہم قائدہ اعظم کو پشاور آنے پر خو ش آمدید کہتے ہیں🤣😆🤣😆

Imtyaz_66
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کر کے کومنٹس کا انتظار کرتے رہتے ہیں😭😄

Imtyaz_66
 

اگر کالی بلی 😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے
😢 😢 تو سمجھ جائیں
وہ کہیں جا رہی ھے 😂😂😂

Imtyaz_66
 

🍃_ کبھی یہ بھی تو سوچا ہوتا
،صاحب !!
کاندھوں پر اٹھانے والے ، ہمیشہ مٹی میں ملا دیتے ہیں _,"
💔🙏😢