"لوگ بہت اچھے ہیں صرف اپنے مطلب تک"!🌸❤
_______💕💯
🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯
💯ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥
آپ اچھے ہیں مگر معزرت! آپ کی طبیعت کا نہیں ہوں میں"!🌸❤
_______💕💯
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
~بناوٹی رشتوں سے
اکیلا پن اچھا ہے______💯👍🏻
~
جانے والوں کو راستہ دیا کرو...😍
واسطہ دو گے تو وہ سر پر چڑھیں گے ...😍
زندگی ڪتنی بھی دُکھی ہو عدّم
جینے والوں ڪو پھر بھی پیاری ہے...
♥️
پوسٹاں کر کر تھک گیا ہاں 😔😔😔
مجال اے کسے چاہ پانی دا آکہیا ہوے 😒😒😒😒
موم سا اس کا بدن ہے یہی کہتے ہیں سب ❤
جی میں آتا ہے چلو آج اسے چھو کر دیکھیں 😘
😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......😍
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔
مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔
اک شام ______ تیرے نام کی دہائی دے کر 😏
مر جاو گا ____ تجهے مستقل جدائی دے کر🙏
❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤
❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊
لوگوں کو منہ لگانے سے بہتر ہے
ہونٹوں سے سگریٹ لگا لیجیۓ..🔥
😍😘😜😎
مجھے بھول جاو اسد میری شادی ہو رہی ہے لڑکا:کون اسد میں تو ارسلان ہوں۔ لڑکی:ارسلان تم بھی بھول جاو اور اسد کو بھی میسج کر دینا😂
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
فری WiFi مل جائے تو انسان تھوڑی دیر کے لیے اپنے سارے دکھ بھول جاتا ہے😂😂😋😜
گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉 ,😋
🙈🙈🙈😝
کیونکہ ایڈمن نے آپ کو dmadm میں بھرتی کیا ہے,🙊😋
😋😝
ہسپتال میں نہیں.... ,🙊😆😜🤪 🤪😜
😂😅😂😳
ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain