Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

یوں نہ مسکرایا کرو۔۔۔ لبوں کی شان جاتی ہے۔۔۔۔۔💖
تمہارے ہونٹ ہِلتے ہیں۔۔۔۔ہماری جان جاتی ہے۔۔۔۔❤

Imtyaz_66
 

خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں
😘😘
عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں

Imtyaz_66
 

تم اعتبار کی بات کرتے ہو.
شکر کرو تمھارا منہ نہیں توڑا.🤐

کہا بھی تھا کہ زیادہ قریب مت آؤ
بتایا تھا تمہیں مجھ سےمسئلے ہوں گے..
I  : کہا بھی تھا کہ زیادہ قریب مت آؤ بتایا تھا تمہیں مجھ سےمسئلے ہوں گے.. - 
Imtyaz_66
 

کہا بھی تھا کہ زیادہ قریب مت آؤ
بتایا تھا تمہیں مجھ سےمسئلے ہوں گے..

Imtyaz_66
 

اللہ نے مجھے وفادار دوست دیئے ہیں___
یاد میں نہ کروں تو تکلیف وہ بھی نہیں کرتے ___

Imtyaz_66
 

بدلہ نہیں ہوں میں
اے ذندگی___
بس دنیا کو سمجھ گیا ہوں٠
___

Imtyaz_66
 

شکوے تو ہیں
اے زندگی۔۔۔۔۔
مگر کسی سے
کچھ نہیں کہنا٠٠
✍️___

Imtyaz_66
 

اٙگر میں بٙد دِماغ ہوں تُو
مُجسے نا مِلا کرو__
مُنافقوں سے میری
یُوں ہی آج تک نہیں بنی __
✍️🙏🙏🙏

Imtyaz_66
 

ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی
اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا😉
لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟
طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو 😂😂
لڑکی کو غصہ آیا 😡
طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا😯😯
اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا 😟
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا😀😀
لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا بولا : آپ کا شوہر 😁
لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا : آپ کا دیور😊
لڑکی : اگر تین ہوں تو ?
طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر😍
😍
لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟😌
طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ):
پانی لے آ استاد 😕

Imtyaz_66
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

Good morning
I  : Good morning 🌞🌞🌞 - 
Funny joke
I  : ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜 آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟ 😂😂😂 - 
کیا!مل گئی تمہیں تمھاری منزل!
جس کے لئیے تم نے میری قربانی دی 🔥💔
I  : کیا!مل گئی تمہیں تمھاری منزل! جس کے لئیے تم نے میری قربانی دی 🔥💔 - 
لوگ سینے میں قید کرتے ہیں ...!

ہم نے سر پہ چڑھا لیا دل♡ کو
*سرکار*🔥
I  : لوگ سینے میں قید کرتے ہیں ...! ہم نے سر پہ چڑھا لیا دل♡ کو *سرکار*🔥 - 
Imtyaz_66
 

محبوب کی شادی کا کارڈ ملا ہے
تکلیف تو بہت ہوئی
پرجانا تو پڑے گا
پریشانی اپنی جگہ هے بریانی اپنی جگہ...
😜😜😜😂
Hahahahaha

Imtyaz_66
 

کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ😝
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﯿﮟ😌
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😂

Imtyaz_66
 

اگر "گلاس" ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہئے تو سمجھ جائیں گلاس "بیگم" سے ٹوٹا ھے اور "غلطی" بھی "گلاس" کی ھے__😆😂😝

Imtyaz_66
 

کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے
تیری ہر بات پر آمین کہا تھا میں نے ..

Imtyaz_66
 

جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒