Damadam.pk
Imtyaz_66's posts | Damadam

Imtyaz_66's posts:

Imtyaz_66
 

کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!

Imtyaz_66
 

لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب💦
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں💦
💔💔💔

Imtyaz_66
 

حاصل کرنا تو دور کی بات ہے،،
اب تو تجھے دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا🔥🌚

Imtyaz_66
 

میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں

Imtyaz_66
 

*شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے۔۔۔*
*یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔❤*

Imtyaz_66
 

ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!

Imtyaz_66
 

. اُس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو۔۔۔۔۔!!!!!
میں نے بھی اُسے بلاک کر دیا۔۔۔۔!!!!!🤣🤣
نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی۔۔۔۔!!!!😝😝.

Imtyaz_66
 

🤪🤪میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی مجھے ان باکس میں آکر کہے ۔
آپ کسی کے ساتھ فری نہ ہوا کریں مجھے اچھا نہیں لگتا ۔😌😂😍

Imtyaz_66
 

لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی ہے
جب پورا لطیفہ سن کے کہتی ہے😔
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا😲😬😂

Imtyaz_66
 

🙅♀️🙆♀️سنگل رہنا بھی بہت #مشکل 💁♀️ کام
ہے😐🥺
جسکا کمنٹ آتا ہے اسی پہ ہی دل آجاتا ہے🤧🙈🙈🙈😂

Imtyaz_66
 

پولیس عُمیر سے۔۔۔۔ تمہاری بیوی گُم ہوئی تم نے پولیس کو نہیں بتایا
😃😃🤔
عُمیر ....
پہلے میری بائیک گُم ہوئ تھی پولیس نے دس دن چلا کر وآپس کی تھی اس لئے 😂😂🤣😂😂😂😂

Imtyaz_66
 

گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂😂😂🔫🔫🔫😻😹😸

Imtyaz_66
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂

Imtyaz_66
 

میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝

Imtyaz_66
 

*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣

Imtyaz_66
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤

Imtyaz_66
 

شوشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم "چھیچورے" کا موضوع خودکشی ہی تھا کہ جب زندگی میں کوئی مقصد باقی نہ رہے، جینے کا جواز نہ مل رہا ہو تو کیسے مایوسی اور مرحومی اس کیفیت تک لے جاتی ہے جہاں انسان موت کو زندگی پر ترجیح دے کر اسے گلے لگا لیتا ہے۔
مشہور ایکٹر شوشانت سنگھ نے بھی گلے میں پھندہ ڈال کر موت کو گلے لگا لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پی کے کا "سرفراز " کافی عرصے سے نفسیاتی مسائل سے دو چار تھا۔ یاد رہے چند روز قبل " ایم ایس دھونی دی انٹولڈ سٹوری " میں دھونی کا رول پلے کرنے والے اس ٹیلینٹڈ ایکٹر کی سابقہ مینجر نے بھی بلڈنگ سے کود کر خودکشی کی۔
1986 - 2020
#بالی_ووڈ

Imtyaz_66
 

اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍

Imtyaz_66
 

جن : کیا حکم ہے میرے آقا ؟
انسان : میرے گھر سے امریکا تک روڈ بنا دو
جن : بہت مشکل کام ہے میرے آقا
انسان : پِھر میری بِیوِی کو میرا فرمانبردار بنا دو
جن : روڈ سنگل بنانی ہے یا ڈبل ؟🥴🤥🤔🧐😜😌🤣🤭😉😝😂😛🤨😋😏🤫🤪😅

Imtyaz_66
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😭
💕