Damadam.pk
InNoCeNt_PrInCe's posts | Damadam

InNoCeNt_PrInCe's posts:

InNoCeNt_PrInCe
 

Bohat Khush hy Tery Baary me..
Jb se Sochnaaa Choraaa.i7

Funny joke
I  : Ohhhhh Shit..d7 - 
True love ki Reliability.d7
I  : True love ki Reliability.d7 - 
FB nu V pagal kr Dita..d7
Sar Uthaa k Jeoo pakistani🇵🇰
I  : FB nu V pagal kr Dita..d7 Sar Uthaa k Jeoo pakistani🇵🇰 - 
Jeoo ShaH G..d7 tusi ty Ertagurl di History ee Badal deti.d7
I  : Jeoo ShaH G..d7 tusi ty Ertagurl di History ee Badal deti.d7 - 
Absolutely ri8..i7
I  : Absolutely ri8..i7 - 
Indeed..
I  : Indeed.. - 
Ahoooooo..d7
I  : Ahoooooo..d7 - 
InNoCeNt_PrInCe
 

میں یوں خفا تو نہیں۔۔
مگر گلہ مجھے۔۔
کیوں بےوفا سے کوٸی وفا کرے۔۔
رکھا ھوا قید میں۔۔
ھے اس کے من میں کہیں۔۔
اسے کہو دل میرا رہا کرے۔۔
بنا کے دل۔۔
مٹا دیا۔۔
او بے وفا تھی کیسی یہ دیوانگی۔۔
او بے وفآ تیری۔۔
دیوانگی۔۔.i7.i7💔

InNoCeNt_PrInCe
 

لوگوں کو بتاتے ہو کہ تھا رسمی تعلق۔۔
تم نے تو میری جان مجھے اپنا کہاں تھا۔۔
Gud nigHt

InNoCeNt_PrInCe
 

راس تنہائی بھی نہیں آتی_____
اور ہر شخص سے بے زار بھی ہوں

InNoCeNt_PrInCe
 

: انسان فانی ہے مگر اچهےکرداراچهے اخلاق والےانسان ہمیشہ زنده رہتے ہیں۔۔
دلوں میں۔۔
لفظوں میں۔۔
دعاوں میں۔۔
الله تعالی آپ کو صداخوش رکھے۔۔
آمین
Gud NighT

InNoCeNt_PrInCe
 

او بےوفا۔۔۔۔۔
تیری۔۔۔۔۔
💔دیوانگی۔۔۔۔

InNoCeNt_PrInCe
 

۔۔۔۔۔۔۔کسی کی معصو م ہنسی کےپیچھے درد کو۔۔۔
محسو س تو کر سنا ہے لو گ ہنس ہنس کر
خودکو سزا دیتے ہین

InNoCeNt_PrInCe
 

جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو۔۔
کبھی کچھ *کہنے* پہ کبھی *چپ* رہنے پہ..

InNoCeNt_PrInCe
 

میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر۔۔
میری شاعری لڑے گی____ میرے خون کا مقدمہ

InNoCeNt_PrInCe
 

ھاۓ اس دور میں کس کس کا بھروسہ کیجئے...!
! کل میرے ساۓ کے دامن سے بھی خنجر نکلا..

InNoCeNt_PrInCe
 

ہم اس کی غلطی تھے____
سنووو اس نے غلطی سدھار لی _
ہم نے زندگی اجاڑ لی ....💔💔

InNoCeNt_PrInCe
 

ے کوئی اہل دِل جو خریدے ہمارے مزاج کو
ہم زخم خریدتے ہیں محبت کرنے والوں سے

InNoCeNt_PrInCe
 

تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں!!!
!!! تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو.....💔