Damadam.pk
InNoCeNt_PrInCe's posts | Damadam

InNoCeNt_PrInCe's posts:

InNoCeNt_PrInCe
 

تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں!!!
!!! تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو.....💔

InNoCeNt_PrInCe
 

میں اُس سے اظہارِ محبت کرنے ہی والا تھا کہ تیز بارش ہو گئ
- اور اُس کا سارا میک اپ اُتر گیا
Or Mera Hasaa Nikal gyaaa..d7.a7

InNoCeNt_PrInCe
 

AoA...
Gud morninG DmD..a3

InNoCeNt_PrInCe
 

کسی کی معصو م ہنسی کےپیچھے درد کو محسو س تو کر
سنا ہے لو گ ہنس ہنس کر خودکو سزا دیتے ہین

Shan E Umer(R.A)
I  : Shan E Umer(R.A) - 
Shan E Umer(R. A)
I  : Shan E Umer(R. A) - 
Shaadat e Ameer ul Momneen
I  : Shaadat e Ameer ul Momneen - 
InNoCeNt_PrInCe
 

ہم بھروسے کے عوض مارے گئے لوگ ہیں جاناں
ہم پر لگے الزام اور الزام بھی کیسے کیسے

InNoCeNt_PrInCe
 

*محبت کرنے والے بھی بڑے عجیب لوگ ہوتے ہیــــــــں ...
ایک بندہ چن رکھا ہوتا ہے ...
جس کے بغیر جی نہیـــــــــں سکتے ...
اور اســــی کے بغیر ہی جیئے بھی جاتے ہیــــــــں ..

InNoCeNt_PrInCe
 

ایسی محبت پے فاتحہ پڑھتا ہوں
جس کو انا پیاری تھی۔۔

InNoCeNt_PrInCe
 

*کچھ گلے کہنے کے نہیـــــــــں۔۔
محسوس کرنے کے ہوتے ہیــــــــں .......!!!💔💔💔

InNoCeNt_PrInCe
 

بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے ۔۔۔
۔۔۔ ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مرجاتے تو کیا ہوتا

InNoCeNt_PrInCe
 

هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی ہیں آنکھیں اُس کی.!!!

InNoCeNt_PrInCe
 

وہ کہتی رہی، تم میرے ہو 🔥🥀
*مرشد*
مجھے سُننا تھا؛ میں تمہاری ہوں💔😔

InNoCeNt_PrInCe
 

کسی کو بھی اپنی ذات کی سچائیوں تک رسائی نہیں دینی چاہیے--
کیوں کہ جو آپ کو جان لیتاہے، وہی آپ کی جان لیتا ہے،💔

InNoCeNt_PrInCe
 

.*کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا__ ❤*
*تو قسمت میں نہیں پر دل میں تو ہے ___ ❤*🍃🌸

InNoCeNt_PrInCe
 

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢

InNoCeNt_PrInCe
 

: *اپنے رب سے ہر حال میں خوش گمان رہیں اور جان لیں جو نعمت آپ کو ملنی ہے وہ ہر حال میں مل کر رہے گی بھلے اس کا رتی بھر بھی امکان نظر نہ آئے.....!!!!!*

InNoCeNt_PrInCe
 

⚜️اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا۔۔
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی⚜️💔💔

InNoCeNt_PrInCe
 

بہت سے آئینگے تمھارے زندگی میی دلچسپ لوگ..
پر بھول نہ پاؤگے ہمارے ساتھ گزارے ہوۓ دو پل.❤ 💚᯽•┈━━• 🌹❃