_______________"-🍃🌺🕋📿-" • • • بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہے..♥🙂 پڑھنے کو پھر وہ #قرآن دیتا ہے...🤲🏻🥀 بخشنے پر آئے جب وہ #امت کے گناہوں کو...🙏🏻♥ تحفے میں گناہ گاروں کو " #رمضان" دیتا ہے...✌🏻♥🤗 🎀)): 🤲🏻🕋📿"
وہ اسے کہ رہا تھا تم کہتی تھی نہ کہ میں تمہاری بات نہیں سنتا تمہارا مزاق اڑاتا ہوں تمہیں وقت نہیں دیتا تھا لو آج میں تمہیں سننا چاہتا ہوں دیکھنا چاہتا ہوں تمہیں وقت دینا چاہتا ہوں اس کی آنکھوں سے ملال کہ کچھ آنسو ٹپکے تھے جو سیدھا اس لڑکی کی قبر کی مٹی پر گرے تھے 🥀 بعض اوقات انسان دیر کر دیتا ہے اور بعد میں پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں رہتا اس کے پاس