پہلے مجھے لگتا تھا میں #کیوٹ ہوں 😍
""پر جب میں نے خود کو #Zoom ""
""کر کے #دیکھا 👀 😱 تو مجھے پتا چلا ""
""کہ میں تو #بے #تحاشہ #کیوٹ ہوں 🙈😘😝
°•♡🌸♡•°
"عورت اگر بے عقل ہوتی تو پہلی درسگاہ ماں کی گود نہ ہوتی"🙂🥀
ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے، بازار نہیں ہونے دیا 🖤🥀🔥
"ہمیں تم سا__ نہ تمہیں ہم سا کوئی ملے گا✌
تم انمول ٹھہرے ----اور هم نایاب ---💕
Complete this line...
ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻮﺷﯽ ﺗﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
پتہ نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گیا'...🖤
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا......💯
☺شرارتی لوگ بہت اچھے اور مخلص ہوتے ہیں 😍
😝اب آپ میری مثال ہی لے لیں 😜😂👻🙈
"نا محرم "محبتیں ذات کو کھوکھلا کر کے اسے بدبودار کر دیتی ہیں🍁💯
آج کل ضرورت طے کرتی ہے
کہ
لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے❣️🔥
_🔥
نہ عشق نہ کوئی غم......................😋
دیکھو کتنے خوش ہیں ہم..............😊
.
سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں
کس کا؛؛ کاش؛؛ اور کس کا؛؛ اگر؛؛ رہ ہی جاتا ہے💯
کاش تم مجھ سے پوچھوکہ،،،
تمہیں کیا چاہیے؟
اورمیں ہاتھ پکڑ کے کہوں❤
گرمیاں دےکپڑے🙈🙈😂😂
مرد کیا ہے؟
مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر
کسی کی بہن سے نہ کھیلے💯
دنیا کی بہترین دھنیں تب بجتی ہیں 🎼🎸
جب ایک لڑکی چوڑیاں پہن کر روٹیاں لگاتی ہے 💖🙈
نکاح سے پہلے محبت چاہے
زمزم سے دھلی ہو یا قرآنی آیات سے دم کی گئی ہو"
گمراہی ہے ،دھوکہ ہے، فریب ہے، بےحیائی ہے، حرام ہے اور
بے سکونی ہے_"💯
نہیں پسند مجھے اپنی تعریف🙄😏
لیکن کبھی آپ لوگوں کو روکا ہو تو بتاو🙊🙊
مانا کہ چرچے ہیں تری خوبصورتی کے چار سو..
آ دیکھ ھماری سادگی کہ قصےبھی کچھ کم نہیں..
😎😌
وہ دن جو گزرے تمہارے ساتھ
کاش زندگی اتنی ہی ہوتی❤
👈💖💖خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے🌺🌺
💕ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدہ بھی بے مثال ہیں...!💕💕
❤
دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاؤں🙃
ہاۓ...! مگر مناۓ گا کون.... 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain