Damadam.pk
InaRah's posts | Damadam

InaRah's posts:

InaRah
 

تُو رنگت ہے میرے چہرے کی
تُو جتنا میسر ہو گا میں نکھرتی جاؤں گی..

InaRah
 

😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
😍🤗🔥

InaRah
 

کاش رشتوں کی بھی کوئی وارنٹی ہوتی انسان جان تو سکتا کہ کتنی مدت تک ساتھ اچھے چل سکیں گے ......!!!*💞💞

InaRah
 

کوئ بتا سکتا ہے محبت پکی کرنے میں😊😍
کونسا دھاگا استعمال ہوتا ہے😁😛

InaRah
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے❤

InaRah
 

کہانی میں کوئی رد و بدل کر
میرا تجھ سے بچھڑنا بنتا ہی نہیں😏🔥

InaRah
 

کبھی کسی نے آپ کو I Love U بولا ہے ؟
😍
#JHOOT_NOT_ALLOWED.🙈

InaRah
 

عجب سی آج خواہش ہے
پکڑ کر تیرے ہاتھوں کو
لگاوں زور کا تھپڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔
کہوں پھر تیرے کانوں میں
محبت بھاڑ میں جاۓ 😂😂

InaRah
 

دل بھلانے کیلئے لوگ گفتگوں کرتے ہیں ہم سے..
معلوم تو مجھے بہی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے.🔥

InaRah
 

خدا جانے میرا کیا واسطہ ہے تجھ سے۔۔۔
ہزاروں اپنے ہیں مگر یاد تم ہی اتے ہو۔❤❤❤

InaRah
 

زمین پر وہ گھر چاند کی طرح چمکے گا 🥰
جس گھر میں،میں دلہن بن کر جاؤں گی 🙈🙈🙈🙈

InaRah
 

تمھیں دل لگی بھول جانی پڑے گی😍
محبت کی باتیں اپنے امی ابو کو بتا کر تو دیکھو😂

InaRah
 

💞 دل کرتا ہے تمہیں دعا🤲 میں مانگ لوں🙈
💞 پر ڈر لگتا ہے، سچ میں پلے نہ پڑ جاو 🤣

InaRah
 

چلو مر ہی جاتے ہیں تم پر مگر یہ بتاؤ
دفن بانہوں میں کروگی یا سینے میں
🔥💔

InaRah
 

اگر آج خواہش پورا ہونے کا دن ہو تو آپ کیا مانگو گے؟😐😋

InaRah
 

"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..
"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں"..

InaRah
 

کچھ لوگ چاۓ جیسے ھوتے ہیں
ساری تھکن اتار دیتے ہیں
😘😍😍😘

InaRah
 

کسی سے محبت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھا جائے⁦❤️⁩⁦❤️⁩

InaRah
 

" نہ بکھر جانے نہ بچھڑ جانے کا ملال ہو۔
خدا کرے ہر محبت کا نصیب نکاح ہو "♥✨

InaRah
 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤