محبّت ہو تو ایسی
تم مجھ میں مصروف
میں تم میں مصروف♥️🙈
کسی کی بہن بیٹی کو پھسانا نہیں بسانا سیکھو۔🌸
رشتہ وہی کامیاب رہتا ہے
جو دل سے جڑا ہو ضرورت سے نہیں
تو میرے دل پہ ہاتھ تو رکھ۔۔۔
میں تیرے ہاتھ پہ💖دل نہ رکھ دوں تو پھر کہنا
جن کو رب سے مانگنے کی عادت ہو
وہ کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں رہتے 🥀
تمہارے بعد میں کھڑوس ہو گئی ہوں۔ (:
تمہارے بعد مجھے تم بھی زہر لگتے ہو۔🔥
گھر میں ہوتے ہوئے جو آواز میرے کانوں کوسب سےزیادہ سکون دیتی ہے.
"وہ میری امی کی ہنسی ہے" ❤
مرد کبھی بھی ایک ہی عورت کو دوست، محبوبہ اور بیوی کا مقام نہیں دے سکتا۔۔کبھی بھی نہیں۔۔اسے دوستی کے لیے کوئی اور۔۔ محبت کے لئے کوئی اور ۔۔۔اور بیوی کوئی اور چاہیے ہوتی ہے😊 اور عورت پاگل سارے مقام ایک ہی مرد کو دے بیٹھتی ہے۔🥀🖤
کافی حد تک سچ ہے یہ💔🔥✌
کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا،
جس سے مِل کر مجھے ہر شخص بُرا لگتا تھا..!!🔥
Suno ...
Kya ap k pass Aisa dost hy ..
Jis se ap apny dil ki har bat share krty ho ?
😊😊😊
‼️‼️🤣💯
💖👑"-
"-کچھ لوگ ہمارے لیے دروازے تو بند کر لیتے ہیں پر کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے💯🙂💕
آپ سب کی فیورٹ بننا چاہتی ہوں، 😌
میری سادگی تو دیکھ میں کیا چاہتی ہوں.. 😋😂🙈
*نہ پڑھائی میں اچھے😒 نہ کاروبار، تجارت ،نہ ہی نوکریوں میں آگے* ....🙄
*تو پھر اتنی تیز بائیک چلا کر ہمارے یہ پاکستانی لڑکے جاتے کہاں ہیں*
🤔
ہاتھ لگاؤ گے تو ڈر جاۓ گی باہر نکالو گے تو مر جاۓ گی
پتا ہی نہیں چلا کیسے یہ جملہ مچھلیوں سے ہٹ کر بیٹیوں پر آ گیا 💔😰
چلے آج اپنے آئیڈیَل کے بارے میں بتائے، آپکو کیسا ہمسفر چاہیئے؟؟ 💗
👽
♥کرنے دے آج مستی میں رقص💞
♥️خواب میں یار کے گلے مل کر آئیں ہیں ہم💞‼️
ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ #ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻀﻤﻮﻥ #ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ کا😌😊😉
ﻭﺿﺎﺣﺖ ﺟﻮ #ﺍﭘﻨﯽ ﮐﯽ ......
ﮬﻢ ﭨﺎﭖ کر گئے .. !!!😍🤩😍🤗
#ماشاءاللہ___ماشاءاللہ..😆🙆♀️😹😹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain