Damadam.pk
InaRah's posts | Damadam

InaRah's posts:

InaRah
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕

InaRah
 

کوئی تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا🌚
لیکن تم یہ نہ بھولنا تم جان ہو اپنے بابا کی💕

InaRah
 

#__________🍂🍁🌹❤
کسی کا کردار تمہاری ذمہ داری نہیں کسی کی زات تمہارا ٹھیکا نہیں🍁 جو تم ہو وہ بس تم خود ہی ہو🌹 اپنے آپ پر زیادہ توجہ دو لوگوں کے بارے وہی سوچتے ہیں جن کی اپنی کوئی ذاتی زندگی نہیں ہوتی 💯✔

InaRah
 

ﮐﺐ ﺗﮏ ﯾﻮﮞ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
،، ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ
ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻭ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺩﻝ
❤ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ

InaRah
 

••|| 🥀🌴 ||••
زندگی میں بہت سے لوگ آۓ ایسا لگا سب میرا بہت خیال رکھتے ہیں لیکن جب مڑ کے دیکھا تو محسوس ہوا ان میں سے چند اچھے دوست تھے باقی سب اچھے اداکار تھے ✨💔
💞 🥀♥

InaRah
 

بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. ..😌

InaRah
 


محسوس تو کرتی ہوں پر چھو نہیں سکتی..... 😒😒
وہ شخص کسی پھول کی خوشبوکی طرح ہے...💝💝

InaRah
 

لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂

InaRah
 

حوروں سے کہنا کسی گماں میں نہ رہیں 😏😏
وہ عرش پر بھی میرا ہے اور فرش پر بھی 😍😊

InaRah
 

*✍🏻ادب کے ذریعہ اپنی عزت اور علم کے ذریعہ اپنے دین کی حفاظت کرو۔*
======

InaRah
 

_ ﻋﺸﻖ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ❤️
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﻻﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ🙂🔥

InaRah
 

اچھے لڑکے پریشانی میں سگریٹ 🚬 نہیں پیتے 🙂
بلکہ بارگاہ الٰہی میں سجدہ کرتے ہیں ❤

InaRah
 

جس کتاب کی شروعات ہی "#الحمدالله" سے ہو
اس پہ ایمان لانے والا ناشکرا کیسے ہو سکتا ھے
##🥀💐

InaRah
 

عورت کی لمبی زبان کا شکوہ سبھی کرتے ہیں مگرکوئی گونگی عورت سے شادی بھی نہیں کرتا🖤

InaRah
 

کــرنی ہـے خدا سے دعا کہ تیری محبتــــ کے سـوا کوئی اور نہ ملـے ❣
زنـــدگـی مـیــں صــرفــــ تو ملـے یا پھـــر زنــــدگـی نـہ ملـے

InaRah
 

جب تک عورت نہ چاہے___
کوئی بھی مرد اپنی حد پار نہیں کر سکتا____

InaRah
 

لڑکی:جانو میں 😍😍😍😘میں تمہارے خوابوں 😴
میں نہیں آتی کیا🤔🤔🤔
لڑکا:نہیں میں کلمہ پڑھ کر سوتا ہوں🤣🤣🤣
Grils gusa ni karna bas mazak ha 🙏🙏

InaRah
 

دنیا کا سب سے بڑا روگ
کہ کیا کہیں گے لوگ✌✌

InaRah
 

کبھی کسی کو I love you بولا ہے کہ نہیں 😍😍

InaRah
 

مت کھول میری ماضی کی کتابوں کو 😶
میں نکی جی نہیں بہت وڈی ٹھرکن سی 🤭