Damadam.pk
InaRah's posts | Damadam

InaRah's posts:

InaRah
 

جو لوگ ہمیں خودکشی کے مقام تک لاتے ہیں🖤🔥
کیا وہ اس قابل ہوتے ہیں کہ انکی خاطر اپنی جان لی جاۓ 🙂

InaRah
 

☺شرارتی لوگ بہت اچھے اور مخلص ہوتے ہیں😍
😝اب آپ میری مثال ہی لے لیں😜😂👻

InaRah
 

انگریز اردو میں ''دروازہ کھول دے'' کیسے کہے گا...؟؟😯
نہیں پتہ...!!!
چلو میں بتا دیتی ہوں
'' There was a cold day''
اسکو تیز تیز پڑھو خودی سمجھ جاو گے
😂😂😂😂😂😂😂

InaRah
 

قربان جاوُں اس درد پے...!!
جس کا علاج بس تم ہو...!!
❤❤

InaRah
 

جسے نگاہ میں رکھا ہوا ہے ♥️
اسے نکاح میں بھی رکھنے کی ہمت رکھیں

InaRah
 

امی تولیہ دھو رہی تھیں
میں نے پوچھا امی تولیا دھو رہی ہیں؟؟😛
امی مجھے گھور کر بولیں 😱😱
نہیں تولیے کو پانی دے رہی ہوں، شاید بڑا ہو کر کمبل بن جائے
اب بندہ کچھ پوچھے بھی ناں
😂🤔😏😊😉😁😅😄😔

InaRah
 

ماں باپ کو بڑھاپا کمزور نہیں کرتا
اولاد کا رویہ کمزور کر دیتا ہے🌚🖤

InaRah
 

صبر کر یہ عشق بھی مر جائے گا اک دن
تم نے سنا نہیں _ _ _ _ کلُ نفّسٍ ذائقتہُ الموت.
جون ایلیا

InaRah
 

جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے۔
وہ ایسے کچھ لوگ۔🌸
#AHMM 4 U😉 🔥🖤

InaRah
 

ہاۓ صدقے اس کے نصیب کے 😃🙈
جس کے متھے میں نے لگنا ہے 😜🙊🤣

InaRah
 

اب کے ہم بچھڑے تو شائد کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں🌚

InaRah
 

اسلام نے عورت کو عزت دی ہے
اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ فیک آئی ڈی بنا کر عورتیں بن جاو
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو
☹😊

InaRah
 

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں ،
اس کا تعلق تربیت طبیت اور نیت سے ہے💯💕

InaRah
 

#تمہارے_پیار_کو_کبھی_کھیل_نہیں_سمجھا_ہم___نے،
ورنہ کھیل جو بھی کھیلے ہیں کبھی ہار ے نہیں ہیں ہم۔۔

InaRah
 

#OyEeee SuNooo
#TmhRa fVrT #DrAma kNSa hy😂
MinE# Ehd e wAfa🙊
🔥🌸💯

InaRah
 

تم قطرہ مانگتے ہو ،
💕
میرا رب دریا عطا کرتا ہے 😍😍

InaRah
 

*____ ' ⭐🎀||•_____
*مانا کے تم جیسے قسمت سے ملتے ہیں۔*
*مگر ہم جیسے بھی #قسمت_والوں کو ملتے ہیں۔ :*😍❤
❤❤💯👈😍

InaRah
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے🥰
ہم تو پوسٹ کر کے کمنٹ کا انتظار کرتے ہیں😂😁