*صبر میں شکوہ نہیں ہوتا صرف خاموشی ہوتی ہے* اور اس خاموشی کا شور صرف اللہ ہی سنتا ہے۔۔۔💯❤*
"مع الوقت
ستعرف حكمة الله
في كل شيءٍ حدث لك !" ❤️
"وقت کے ساتھ ساتھ آپ عنقریب ہر شے میں اللہ کی حکمت جان لینگے جو آپ کے ساتھ
واقع ہوئی۔۔!!❤️"
ان شاء اللہ
*"کسی کـو کُچھ دینا ہی ہدیہ نہیـــــں ہوتا ،"*
*بلکہ کسی پر غصہ آ جائے*
*تو اس کا اظہار نہ کرنا*
*اور کسی کے راز معلوم ہوں*
*تـو انہیں چھپانا ،*
*کسی کـو معاف کرنا*
*بہت مُشکل ہـو تـو اسے معاف کـر دینا ،*
*کسی کی عزت کـو تار تار کرنے سے*
*اپنی زبان کـو بچانا بھی ہدیہ ہـی ہـے ....*
*بلکہ یـہ قیمتی ہدیہ ہیں...!!*🤎
"عبادت سجدوں اور تسبیحوں کا ہی نام نہیں ہے "سجدے اور قیام رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں ۔ ۔ ۔
مگر عبادت کے کئی رنگ اور بھی ہیں، وہ جو اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں تلاشتا ہے ۔ ۔
وہ جو اللہ کے بندوں کے لئے دل میں بغض اور حسد نہیں رکھتا،
"وہ جو اس کے بندوں کا برا نہیں چاہتا وہ بھی عبد ہے اس کی عبادت کا بھی ایک درجہ ہے".
تم فرشتہ ہو تو سنبھال کر رکھو تقدس اپنا
میں تو انسان ہوں عیب و ہنر رکھتا ہوں♥️
نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا ہے۔ کب ، کہاں اور کیسے؟ یہ صرف اللہ ہی جانتا ہے۔
ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔💯
"_'وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضىٰ'_"
اور عنقریب تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے🖤🥺♥️
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ 🤲🏻🥺
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ🤲🏻🥺سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین❤️
جب کسی زمین پر ظلم بڑھتا ہے تو اللہ پاک اپنی ناراضگی کا اظہار کرتا ہے یااللہ ہمیں معاف فرما آمین
جب درد بڑھنے لگے تو چپکے سے اپنے رب کی❤️ طرف چلے جاٶ ❤️
کیونکہ دلوں کا سکون اس کی یاد میں ہے❤️
یارب❤
عطا کیجۓ وہ شفاف راستے
جہاں بھٹکنے کا گُمان بھی نہ ہو آمین❤️
اور پھر وہ اللہ حقیقت دیکھا دیتا ہے
ہر رشتے کی
ہر محبت کی
اور فرماتا ہے بتا کون ہے تیرا میرے سوا
اُتر رہی ہے اداسی جسم وجاں میں بے حد
میرے جذبوں کی معغفرت کی دعا کیجئے
آج میرے دل کی طبیعت ، کچھ ناساز سی ہے
میرے خوابوں کو سخت ترین سزا دیجئے.😖😩
کامیابی ایک ایسا اتفاق ہے
جو اکثر محنت کرنے والوں اور مستقل مزاج لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے
قیامت کا دن ھوگا !
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے"
🦋
تُو تو وہ ہے ہی نہیں جس کا گمان تھا مجھے،
تیرے جیسے تو کہیں جیت کے ہارے ہیں میں نے۔🥀
نہ تھا کوئی ہمارا نہ ہم کسی کے ہے
بس ایک اللّٰہ ہے ہمارا اور ہم اسی کے ہے❤️🦋
*دل سے روتے ہیں محبت کی آگ میں لوگ*🥺
نواب
*زندگی جنت ہو جاتی اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے*❤️🥀
چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے
ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل
سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain