Damadam.pk
InnOCenT_.._LuCkY_.._007's posts | Damadam

InnOCenT_.._LuCkY_.._007's posts:

Memes & Satire image
I  : وہ تھک جاتی ہے بھیڑ میں چلتے ہوئے ناصر اس کے بدن پہ ان گنت آنکھوں کا بوجھ - 
InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

تیری مجبوریاں بهی هونگی .
چلو مان لیتے هیں .
....
مگر تیرا وعده بهی تها .
مجهے همیشہ یاد رکهنے کا . .

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

غلط صحیح کا فیصلہ خدا پر چھوڑ دو..
تم انسان ہو، انسانیت پر زور دو...

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

😔میرا خزانہ زمانے کے ہاتھ نہ لگے👑
🍂تجھے کسی کی،کسی کو تیری ہوا نہ لگے🥀
🙏دُعا کرو کے کسی کا نہ دِل لگے تم سے🤲
💔لگے تو اور کسی سے لگا ہوا نہ لگے🍂
🥹ہمیں تو اُس سے محبت ہے اور بے حد ہے🥲
🙂اگر اُسے نہیں لگتا تو کیا ہوا ،نہ لگے🥹

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

شبِ برات مبارک ہو ❤️
اے پروردگار اس بابرکت رات کے صدقے ہمارے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرما
آمین

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

آج میرے حق میں بھی دعا کر دینا😓
سنا ہے یہ دن بہت قبولیت کا ہوتا ہے🤲🙏

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

بات سنیں! ارے ہاں آپ ہی......💙
رب آپکی جائز دعاؤں پر "کن" فرماۓ آمین..❤️
Allah HafiZ

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

اللّٰہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہ ہدایت ہے❤️🌸
" اھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیم" ❤🌸

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

*جو تقدیر میں لکھا ہے اسکو جھیلنا ہے ہنس کر جھیلو یا رو کر فیصلہ تمہارا ہے ہنس کر جھیلوگے تو اجر ملے گا*
*رو کر جھیلوگے تو اجر سے بھی جاؤگے اور جھیلنا تو پڑے گا ہی*
*اللہ ہمیں موت تک شکرگزار بنائیں آمین🤲🏻❤️*

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

*وقت ایسا چل رہا ہے۔۔*
*جہاں تمام اچھی باتیں ،* *ہمدردیاں ، سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں،*
*لیکن انسان کے کردار میں نہیں...💯🙃"*

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

کوئی سلیقہ ہے آرزو کا ، نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہی ہے خالد اساس رحمت یہی ہے خالد بنائے عظمت
نبی کا عرفان زندگی ہے، نبی کا عرفان بندگی ہے

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

گئے دنوں میں محبت مزاج اس کا تھا
مگر کچھ اور ہی انداز آج اس کا تھا
وہ شہر یار جب اقلیم حرف میں آیا
تو میرا دست نگر تخت و تاج اس کا تھا
میں کیا بتاؤں کہ کیوں اس نے بے وفائی کی
مگر یہی کہ کچھ ایسا مزاج اس کا تھا
لہو لہان تھا میں اور عدل کی میزان
جھکی تھی جانبِ قاتل کہ راج اس کا تھا
تجھے گلہ ہے کہ دنیا نے پھیر لیں آنکھیں
فراز یہ تو سدا سے رواج اس کا تھا

Memes & Satire image
I  : انور مقصود صاحب کا اپنا انداز ہے - 
Attitude Poetry image
I  : ہم نے چپ چاپ کھو دیا تمہیں... یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں.... - 
InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

بہت ہی صبر آزما یہ عرصہء حیات ہے
قدم قدم پہ حادثے، یہ کیسی کائنات ہے
اُنہیں وفا سے بیر ہے، ہمیں وفا سے عشق ہے
یہ اپنا اپنا ظرف ہے، یہ اپنی اپنی بات ہے ❤️

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

حاصلِ زندگی ، حسرت کے سوا ، کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں ، وہ ہوا نہیں ، یہ ملا نہیں ، وہ رہا نہیں
🖤★مـــــــرحــ❥ـــــوم 🖤

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

🥀
ِِاِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞
"دٌنیِا کِی زِنّدگِی تٌو مِحّض کَھّیل او٘ر تَمْاشَا ہَے".

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

دل میں اترنے کا فن آتا ہمیں بھی🎀🥀
لیکن ہر دل میں اترنے کا شوق نہیں💯

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

*تیری کریمی کے آسرے پر ہم فقیروں کی زندگی ہے*
*جیسے تو عروج بخشے --------اسے خیالِ زوال کیسا❤️*