Damadam.pk
InnOCenT_.._LuCkY_.._007's posts | Damadam

InnOCenT_.._LuCkY_.._007's posts:

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

آزاد ہمیں بھی رکھا ہے ہمارے ماں باپ نے۔😍❤
لیکن غلط بات اور بے حیاٸی کا مطلب سمجھا کر🔥

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

💔خوشی جلدی میں تھی، رُکی نہیں
غم فرصت میں تھے، ٹھہر گئے😪

Islamic Quotes image
I  : *_👑رب تھام لیتا ہے گناہ گاروں کو بھی_* *_وہ زمانے کی طرح رسوا نہیں - 
InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

کچھ ادھورے خوابوں کی تدفین _____،،،،
انسان کو حقیقت پسند بن کے جینا سکھا دیتی ہے!!!

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

تمہارے پاؤں جمے ہیں سو تم نہ سمجھو گے
حیات کیسے گزرتی ہے لڑکھڑاتے ہوئے❤️

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

ساقی!مجھے شراب کی تہمت نہیں پسند!
مجھ کو تیری نگاہ کا الزام چاہیئے

Digital Art image
I  : ہمارے من پسند شخص میں اتنی اہلیت تو ہونی چاہیے کہ خود سے منسلک ہر شخص کے - 
Social media post
I  : جب بھی کــبھِی غَــــمِ کا احَـسَاسِ پَاؤ رَبِ کی بارگاہ میں سجدہ کرو اور - 
InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

او مستِ ناز حُسن تجھے کچھ خبر بھی ہے 🌺
تجھ پر نثار ہوتے ہیں کس کس ادا سے ہم 🌹

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئےہوتے تھے زمانے میرے
٭

Who knows ?
follow this link https://minepi.com/Malik6626 and use my username (Malik6626) as your invitation code.
I  : Who knows ? follow this link https://minepi.com/Malik6626 and use my - 
InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہو گی

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیا
خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو میرے پاس رہ گیا

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

*شناسا ہیں پھر بھی سبھی چپ ہیں کتنے*
*گھٹا ، چاند ، چھت ، رات میں اور دسمبر*❤️ 🌌

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

ہمارا معیار دل کی خوبصورتی
ہے😊
ہم حسین چہروں کا بھروسہ
نہیں کرتے... 😒

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

آرزو کر نہ سکی،ترکِ تعلق کو قبول
تُجھ سے بچھڑے تو تیری یاد کے ھو بیٹھے۔

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

online earning kn kn krta hai ????

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

کبھی نہ کبھی کوٸی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے اور ہم
سے زیادہ ضروری بھی ہو جاتا ہے یہ ہی زندگی کی اصل حقیقت ہے💔🔥

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

جاؤ معاف کِیا تمهیں اور تمهاری بیوفائی دونوں کو ؟
محبت خُدا نے بنائی ہے تو سزا بهی وهی دے گا ؟💔

InnOCenT_.._LuCkY_.._007
 

پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌