اِس شان سے وہ آج پَئے اِمتِحاں چَلے
فِتنوں نے پاؤں چُوم کے پُوچھا، کَہاں چلے؟
جَب میں چَلُوں تو سایہ بھی اَپنا نہ ساتھ دے
جَب تُم چَلو زَمین چَلے آسماں چَلے
🍁
کیوں اک دعا میں اٹک گیا ہے دل❤️❤️❤️
کیوں تیرے سوا کچھ اور مانگا نہیں جاتا🔥
C u SooN Allah Hafiz Tc All
*رہتا ہے کہیں مجھ میں بتاتا بھی نہیں ہے*
*کہنے کو مگر اُس سے وہ ناطہ بھی نہیں ہے.*
*اس قید سے آزاد بھی ہونا تھا کبھی تو*
*اچھا ہے بچھڑ جاۓ نبھاتا بھی نہیں ہے*
غضب آیا، ستم ٹوٹا ،قیامت ہوگئ برپا
فقط اتنا ہی پوچھا تھا ،"کہاں مصروف رہتے ہو؟"
ساقی کی پیشکش نہیں محدُود جام تک
اس دعوتِ شراب کا مطلب کچھ اَور ھے
نگاہ دارو...!!! کوئی تعزیت...!!! کوئی پُرسا ؟
ہمارے پھول سے خوابوں کا قتلِ عام ہوا...!!
زہے حیات، طَبِیعت ہے____اعتدال پَسند
نہیں ہیں رِند اگر ہم، تو پارسا بھی نہیں🖤🕊
لازم نہیں حیات میں احباب کا حجوم۔۔۔۔۔
ھو پیکر خلوص تو کافی ھے اک شخص❤️
#خــوبــصورت انــسان #نہیــں__ 😎❓
اس کــا #اخــلااق ھو تا ھــے__🌺❣️✌
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ°
بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے!
❤️
جس دن سے راہیں ہماری جدا ہوئیں🧑🏽🦯
اس دن سے مسکرانا ہم نے چھوڑ دیا💔💔
سنورتے ہیں وہ دیکھ کر آئینہ!!!!!!
سنور جائیں تو آئینہ دیکھتا ہے....
Assalam O Alaikum
اللہ کا کـرم تاخیـر سے نہي آتا - بس مناسِب وقت پہ آتا ہــے
تمہـارا 'ربّ بھولنـے والا نہیں ھـ🌸🖤
InnOCenT_.._LuCkY_.._007
: کسی کو آزمایا نہ کریں ضرورتیں، کمزوریاں، مجبوریاں، غالب آہی جاتی ہیں فرشتہ -*❣️ ﷽ 🌙*۔
*زندگی*
*جو باقی ہے،*
*وہی صرف خاص ہے۔*
*جس نے دنیا کو بدلنے کی کوشش کی وہ ہار گیا، جس نے خود کو بدلا وہ جیت گیا۔*
*❣
*جب تم نکل کر آسانیوں میں آ جاؤ تو اس رب کو سجدے ضرور کرنا جس نے تمہیں "گر کر اٹھنا" سکھایا اور "کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا" سکھایا اور کچھ خاص بنایا بھی مگر کبھی جتلایا نہیں۔۔۔!!🌹♥️🌹*
*تلخئ حیات سے بوجھل ہیں سانسیں غریب کی۔*
*بےموت مارا مفلسی نے اس ملک کے غریب کو۔ ۔۔۔*💔🦜〽️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain