*اســــــــں انسان کی قدر کیجئے ... جو آپ کو اپنا وقت دیتا ہے ... کیونکہ وہ صرف وقت نہیـــــــــں دے رہا ہوتا ... بلکہ زندگی کا اک حصہ دے رہا ہوتا ہے...........!!!*
*جب زندگی بکھرنے لگے.جب آنکھوں سے آنسوں ٹپکنے لگیں .جب خوصلے ٹوٹنے لگیں .جب خاموشیاں بیاں سے باہر ہونے لگیں اور جب دل دکھ سے بھرنے لگے تب .زرا سا رکیں .تب زرا سا رک کے سوچیں .ہاں کوئی نہیں مگر رب تو ہے نا پاس .اور مجھے اللہ ہی کافی ہے.🥰* ❤️❤️❤️
سوچ یہی تک رہے کہ اللہ پاک سب خیر کرے گا ہر کام کے پیچھے مصلحت ہوتی ہے ، کوئی بھی کام آپ کی زندگی میں اس رب عظیم کی مرضی کے بنا نہیں ہو سکتا تو آپ کا رب سب سے بہترین کارساز ہے سب اس پر چھوڑ کر آپ پرسکون ہو جائیں کیونکہ وہ عطا کرنا جانتا ہے. 🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚