ہم ہیں غُربَت میں گُزارے ہوئے اَیَّام جِنہیں😔
لوگ جب تَخت پہ آتے ہیں، بُھلا دیتے ہیں🙏🏻
*زندگی تو نے کبھی ہاتھ نہ تھاما جس کا_____🙂*
*اب وہ قدموں پہ کھڑا ہے تو کھڑا رہنے دے_____!!🍂ッ🎀*
*بھری ہیں آپﷺ کے در سے ہزاروں نے جھولیاں*
میری طرف بھی ہو---- کرم کی نگاہ یارسول اللّهﷺ
زندگی "م" کا اک مختصر سا قصہ ہے💔💔
ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت 💔
°ہم سب کہیں ادھورے کہیں پورے"🌸✨
کہیں دکھی کہیں سکھی اور یہی زندگی ہے ..!!💯🙂🥀
ھم پارسا اوروں کے موافق نہیں ھوۓ🙂
گنہگار تو ھوۓ پر منافق نہیں ھوۓ۔۔💯🦋
میرے ظاہر کو پرکھنے والے ۔۔۔۔❤
آ میری سوچ کے معیار تک۔۔۔۔۔❤
❤💕
💕🌹 خدا لکھنے پہ آئے تو لکھ ہی سکتا ہے 🌹💕
💕🌹 واللہ میری حیات میں تاحیات تم کو 🌹💕
🌹🌹
سب سے پہلے دعا ____🤲
دعا کے بعد صبر _____💫
صبر کے بعد یقین____ ❤️
پھر آپکا سفر بہترین___ ۔🌸🌺
🌹🌹
InnOCenT_.._LuCkY_.._007
: اگر *مَحَبَّت* کے سو ٹُکڑے کئے جائیں تو، نِنانوے حِصوں کے *حقدار مَاں بَاپ* -وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی محبت:;
ان سےکہنا ہمارے واسطے دعا کرے...🍁
اپنی نظر سے دیکھتے تو عین شرک تھا
ھم ان کو ان کی نظر سے دیکھتے ھیں
❤👌
زمانہ ...... چاہ میں ہے
” میری “
اور آپ رد کر بیٹھے۔۔۔
ہائے سرکار حد کر بیٹھے........!!!!🖤
ھم پارسا اوروں کے موافق نہیں ھوۓ🙂
گنہگار تو ھوۓ پر منافق نہیں ھوۓ۔۔💯🦋
مُحبت ایک خوشگوار احساس ہے!! یہ کھبی کبھار
جھوٹی ہی صحیح لیکن ہمیں کئی امیدیں مہیا کرتی ہے۔
InnOCenT_.._LuCkY_.._007
: عين ممكن هے جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم یہاں پر ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا -کس قدر ہوگا یہاں مہر و وفا کا ماتم
ہم تیری یاد سے جس روز اُتر جائیں گے
چھوڑو مرشد سنگت کے روگ
مطلبی دنیا منافق لوگ
InnOCenT_.._LuCkY_.._007
: *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ -submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain