یہ آنکھیں
جو اس وقت یہ پوسٹ پڑھ رہی ہیں
خدا کرے
ان آنکھوں کی ہر دعا قبول ہو🖤🌸 آمین
🔥
کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نھیں ہوتا
جتنا اسکو اسکا چا ہنے والا بنا دیتا ہے 💯
👑
مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا کرو....!!!
مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنا.
*انداز ہی تو بدلے ہیں🔥 الفاظ تو نہیں*😍
*نام بھی وہی ہے👑 اور پہچان بھی وہی💪
🔥🔥
اِتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ
اُس نے جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
💕
💯〽
یوں غلط تو نَہیں چہروں کا تَصـــــــــــور بهی مگر،
لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتےـــــــ جیسے نَظر آتے ہیں.
ھم بھی___ دلِ خراب سے ، بیزار ہیں مگر___
کیا کیجیے کہ ____بات نہیں اختیار کی____
محبت ان سے کر 💔😉😉
💔خدارا
🥰
جو محبت کے قابل ہوں
❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں 😘
😥
اُس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا
خاص جرگوں میں___ قبائل کی دلیلوں جیسا 🍁
"🍂🍂..
~°بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
~°لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں ✌️
#________ 💝
*❣️مجھے کوئی مسئلہ نہ تھا زندگی سے*
*❣️ھائے... پھر آپ سے محبت کر بیٹھے*
✫
بس میری محبت ہی نہ سمجھ پائے تم
باقی میری ہر غلطی کا برابر حساب رکھتے ہو❤️🥀
میرے لفظوں _____پر ہی ___گُزارہ ____کرلو تم.. 🖤✨
مفہوم میں اُتروگے تو___میرے____ ہی ہو جاؤگے.🖤✨
ہمہیـں عـــزت اُس خدا☝ نــے دی ہـــے
🤲کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا..
مجھے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے
کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں👑
وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain