Damadam.pk
InnOcent_Nayab's posts | Damadam

InnOcent_Nayab's posts:

تیری یادوں کی کشتی اس سمندر میں تیرتی ہے 
جس میں پانی میری اپنی آنکھوں کا ہی ہوتا ہے
💔😢💔
I  : تیری یادوں کی کشتی اس سمندر میں تیرتی ہے جس میں پانی میری اپنی آنکھوں کا - 
InnOcent_Nayab
 

میری *زندگی* میں کوئی اس طرح محبت کرنے والا لکھ دے..
" اے مولا.."
کہ میں *بارش* میں بھی روؤ تو وہ میرے آنسوؤں کو پہچان لے❤💔

InnOcent_Nayab
 

محجھ سے اک دوست نے پوچھا
کہ تم شادی شدہ ہو؟
میں نے کہا ہاں میں شادی شدہ ہوں
بولی کون ہے تیرا جیون ساتھی؟
میں نے کہا یادیں ہیں کسی کی
بولی کس نے پڑھایا تیرا نکاح؟
میں نے کہا مستقبل کے خوابوں نے
... .

InnOcent_Nayab
 

🌹السلام علیکم🌹🌿
#صبح_بخیر_زندگی
"اچھا بولئے اور اچھا سوچئے "
کیونکہ ۔۔۔
"بدگمانی اور بد زبانی"دوایسے
"عیب "ہیں جو انسان کے کمال کو
زوال میں بدل دیتے ہیں !!
نظر میں رکھے سماعتیی بھی!!
وہ جان لیتا ہے ___نییتی بھی !

InnOcent_Nayab
 

*شادی کیا ھے ؟*
• شادی ..;
وہ خوب صورت جنگل ھے ... جہاں ... "
*بہادر شیروں " کا شکار .ہرنیاں کرتی ہیں.!!* 😜😜
• شادی مطلب ..
. *اجی سنتے ہو سے لیکر ..بہرے ہوگئے ہوکیا؟*
تک کاسفر .!! 😊😊
• شادی مطلب ...
*تیرے جیسا کوئ نہیں سے لیکر تیرے جیسا بہت دیکھے ہیں .!!* 😊😊

InnOcent_Nayab
 

میں پاکستان کا وہ واحد چشم و چراغ ہوں جس نے ابھی تک نہ PUBG انسٹال کی ہے نہ ارطغرل ڈرامہ دیکھا ہے.
کوئی اور ہے تو کمنٹ میں بتاۓ
Hy koi?

Funny joke
I  : میک up , بریک up , اور 7 up کے علاوہ اور کون سا up ہوتا ہے🤣😅 - 
InnOcent_Nayab
 

Miss you shoni jasmine umna shaniya to Oll frnds kaha ho sab ke sab .i7

InnOcent_Nayab
 

.q1 .q1 ary ya kya damadam ka bana diya admin g .

Funny joke
I  : .a7 __ .d3 __ .n7 - 
InnOcent_Nayab
 

ہر گروپ میں ایک خوبصورت انسان ہوتا ہے
اور
آپ کو فخر ہونا چاہئے کہ اس گروپ کی لاج میں نے رکھی ہوئی ہے.
😁😁🙈🙈🙈🙈😁😁😁

InnOcent_Nayab
 

25 دنوں میں میں نے یہ اندازہ لگایا ھے کہ ماسک صرف ڈاکٹروں اور نرسوں پر ہی جچتا ھے😁
باقی سب تو فارمی چوچے ہی لگتے ہیں🤣🤣

InnOcent_Nayab
 

نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂

InnOcent_Nayab
 

💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕

InnOcent_Nayab
 

زرا سی چلتی ہوں پھر گر جاتی ہوں
یہ پیار ہے یا
کمزوری🙁🙁

InnOcent_Nayab
 

عید کی شاپنگ کرنے جا رھی ھوں
ھاتھوں کے لیے مہندی لاؤں یا سینیٹائیزر 😜😜😝

InnOcent_Nayab
 

کیا آپکا پاکستان میں کوئی ایسا رشتہ دار یا دوست ہے جو کروناوائرس کاشکار ہوا ہو اور آپ نے اسکو خود دیکھا ہو؟🤔🤔