شامِ #فراق اب نا پوچھ آئی اور آکے ٹل گئی دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کے پھر سنبھل گئی بزمِ خیال میں تیرے حُسن کی شمع جل گئی #درد کا #چاند #بُجھ گیا، #ہِجر کی رات ڈھل گئی جب تُجھے یاد کرلیا، #صبح #مہک مہک اُٹھی جب تیرا #غم جگا لیا، #رات #مچل مچل گئی دل سے تو ہر معاملہ کر کے چلے تھے صاف ہم کہنے میں اُن کے سامنے بات بدل بدل گئی آخری شب کے ہمسفر "فیض" نہ جانے کیا ہُوئے رہ گئی کس جگہ صبا، صبح کدھر نکل گئی
damadam kafi change ho gaya hai... Hai na..
اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣ رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟ 💔💔 کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,
ھم دل سے گئے۔۔۔۔۔۔دل تم پہ گیا اور بات خدا تک جا پہنچی❤
صبر تہذیب ہے محبت کی ! وہ سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں 🍁🍁
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊 زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤
ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﻭ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﻫﻢ ... ﺑِﭽﮭﮍﮮ ﻫﻮﺅﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﺭﻫﮯ
وقت ایک دن پلٹا کھا ہی جاتا ہے🥀 اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں🙂🖤
نفرت ہو جائے گی تجھے تجھ سے۔۔۔!! اگر میں تجھ سے تیرے ہی انداذ میں بات کروں تو۔۔۔!!🔥 Asad-786
سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے، ........... . ...................❤❤ خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا۔
❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ❤
- "صرف روئے گا ہی نہیں💔 یقین کر ! تو تڑپے گا بہت 🖤🥀"
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔 ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!!!💔 😔😔😔
قرآن کہتا ہے...... بے شک تنگی کے بعد خوشادگی ہے اور تکلیف کے بعد راحت ہے. صبح بخیر 🌹جمعہ مبارک
ہمیں تو ہماری چپ نے چپ رکھا 🔥 ورنا اتنا درد لکھتے __ زمانا روتا 😢
افسوس کوئی پوچھتا نہیں ہے دل کا حال😕 ہر کوئی پوچھتا ہے تیرے رنگ کو کیا ہوا
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞 اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔ اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔ 💔💔