Damadam.pk
InnOcent_Nayab's posts | Damadam

InnOcent_Nayab's posts:

InnOcent_Nayab
 

Assalam u alaikum chand Raat Mubarak sab ko .j2

رتبہ تو_____خاموشیوں کا ہوتا ہے الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
I  : رتبہ تو_____خاموشیوں کا ہوتا ہے الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر - 
InnOcent_Nayab
 

مجھ سے پہلے بھی تھا وہ کسی اور کا ! یعنی ھم ایک بھی ہوتے تو ـــ تین ہوتے🖤🥀

InnOcent_Nayab
 

میں سمجھ سکتی ہوں کہ آپ کو میری پوسٹ کا کتنا انتظار ہے۔
مگر بس انتظار کی گھڑیا ختم😌😌۔میں بس کھانا بنالوں ۔کپڑے استری کرتے جھاڑوں لگانے کے بعد برتن دھوکے بس پانچ منٹ میں پوسٹ کرتی ہوں😒

InnOcent_Nayab
 

سوال بڑا سخت ہے,,?
محبت کرکے بچھڑنے کے بعد کون
جلدی بھول جاتا ہے🤧🤧
...لڑکا 👉🏻 یا👈🏻 لڑکی

InnOcent_Nayab
 

جو لڑکے 😁ہمارے گروپ میں فیک آئی ڈی 😑سے ایڈ ہیں 😏اللہ انھیں😍
اچھے شوہر نصیب کرے😂 اور صدا سہا گن رکھے ☺️
سب کہیں امین 😂😂😂

InnOcent_Nayab
 

میرے دل کا درد کس نے دیکھاہے۔
ہمیں تو تڑپتے صرف رب نے دیکھا ہے۔
ہم تنہائ میں بیٹھ کر روتے ہیں۔
لوگوں نے تو بس ہمیں ہنستے دیکھا ھے

InnOcent_Nayab
 

ان کے ساتھ خانہ کعبہ کو چھونا❤💞
میری سب سے بڑی خواہش ہے ❤❤

InnOcent_Nayab
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤

InnOcent_Nayab
 

محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر.. ❤❤
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے

InnOcent_Nayab
 

محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی۔۔۔۔!!
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔۔!

InnOcent_Nayab
 

سن توڑیں گے غرور عشق کا 😎 اس قدر سدھر جائیں گے کھڑی رہی گی محبت راستے میں 💓 ہم سامنے سے گزر جائیں گے😏

InnOcent_Nayab
 

آپ کی id میں CCTV کیمرے ہیں 🤔
مطلب...
رشتےدار 🤦♂😂
.a5

InnOcent_Nayab
 

💦ترستی نظروں نے ہر پل تیرا ساتھ مانگا 💦
💚جیسے آسماں نے ہر رات چاند 🌒 مانگا💫
جل گیا سارا زمانہ ہم سے⁦❣️⁩
جب ہم نے ہر دعامیں تیرا ساتھ ماںگا💚

InnOcent_Nayab
 

کتنی محبت ہے تم 🤴👸سے پر صفا ئی❤️ نہیں دینگے 🌹
سائے 🥰کی طر ح تیرے 👩❤️👨ساتھ رہیں گے پر دِ کھائی نہیں دینگ

InnOcent_Nayab
 

ہم اپنی ذات میں ایسا کمال رکھتے ہیں!!
کہ لوگ بے وجہ ہمارا خیال رکھتے ہیں!

InnOcent_Nayab
 

* __ بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں __*
ترس جاتے ہیں 💯
___ تم سے گفتگو کے لئے ___❤

InnOcent_Nayab
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی..

InnOcent_Nayab
 

🤭
اُف مسئلہ یہ نہیں کہ ہم تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ ہم صرف تیرے ہیں

InnOcent_Nayab
 

جب اس کی آنکھ کھلے گی تو ہم نہیں ہوں گے،۔
ہمیں سمجھنے میں وہ شخص دیر کر دے گا،۔۔۔🖤🥀