تم اک شخص کے جانے پر رو پڑے ہو میاں🖤
ہمارا کوئی نہیں ہے یہ ہنسی دیکھتے ہو۔۔🙂
آج آخر کار وہ گھڑی آہی گئی،، 😎
جس کا مجھے برسوں سے انتظار تھا۔۔۔ 🤣
لیکن چل نہیں رہی شاید سیل ختم ہے۔۔۔۔😂
ﮨﯿﮉ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﮐﻮ ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ 🙈😉 😄
ﺍﻭﮰ ﻣﺎﺳﭩﺮﺍ 🙄😒
ﻣﺎﻣﺎ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﺍﮮ ﻭﮮ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻦ ﺳﮑﻮﻝ ﺁﻥ ﻧﻮ ﺩﻝ ﻧﺊ ﮐﺮﺩﺍ 🧐😐
ﺗﺴﯽ ﮐﮍﯾﺎﮞ ﻭﯼ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﺗﯿﺎﮞ🙄 ﻧﮯ ﺗﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﮐﻼﺱ ﻭﭺ ﺍﮎ ﻭﯼ ﮐﮍﯼ ﻧﺊ ﺭﮦ ﮔﺊ ﮨﻦ ، 😕🥺
ﺗﮯ ﻣﯿﮉﻡ ﻭﯼ ﭼﻮﻭﻝ ﺟﺊ ﮐﻮﺉ ﺧﺎﺹ ﭘﭩﺎﺧﮧ ﻧﺊ😋🤓🤭 ، ﻣﺎﻣﺎ ﺍِﻧﺞ ﺗﮯ ﻧﺊ ﮐﺮﯼ ﺩﺍ ﻣﻌﺼﻮﻡ منڈیاں( boys ) ﻧﺎﻝ ☹😓
ﺳﺎﮈﮮ ﻧﺎﻝ ﮐﮍﯾﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮ ﻧﺊ ﺗﮯ ﻓﯿﺴﺎﮞ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﺮﻭ 🙈😱😎
ﺟﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻭﯼ ﻧﺊ ﮨﻮ ﺳﮑﺪﺍ ﺗﮯ " ﮐﻢ ﻭﺍﻟﯿﺎﮞ ﻣﺎﺳﯿﺎﮞ ﮨﯽ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎﮞ ﺭﮐﮫ ﻟﻮ 😊🙈😍 🤓
ﺑﮍﯼ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ 😁😋 😁
ﺗﮭﻮﺍﮈﺍ ﺷﺎﮔﺮﺩ🥴
ﻧﺎﻡ ﺩﺱ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﺎ ﻧﺊ
میں نے اداس رہ کے بھی دیکھ لیا....!
میرا اپنا ہی ہاسا نکل جاندا اے😁😆
ایک بیوفا کےلئے پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐🥰🥰🥰
جو لوگ میری 🙈پوسٹ پہ نہیں آتے،😒😏
وہ کان👂کھول کر سن لیں،
دل کے کونے کونے سے,😐
"آئی ہیٹ یو"😁😅 😜
آجائیں پشتو میں باتیں کرتے😊
جس کو نہی آتی
وہ بھی try کریں😌😂
سب غور فرمائیں
یہاں نہیں اپنے اپنے کرتوتوں پہ 😃
پوشٹ اگنور کرنے والوں سے😒
عربی میں التماس ہے کہ..😐
ھذا باز آجا ہن 🙄😐
نہیں تو کل نفسٍ زائقہ الموت😒
#کسی کو آتے ساتھ مل گئ محبت۔۔❤👉
#کوئی آپ جی جی آپ کی طرح گرپوں میں گھومتا رہا۔😂👊👀
"محبت وٹے سٹے کا نام تو نہیں ہے کہ تم کرو تو میں بھی کروں گی.👀😒❤
اور پھر میں صبر کی انگلی تھام کر 🙆🙃😉
اتنا چلی اتنا چلی کہ صبر رک کر بولا،🙂🥀
بہن میرا گھر آگیا ہے آگے تو اکیلی چلی جا😒👊👀
مرشد حساب کتاب ہو گا 😫
مرشد ان نازک ہاتھوں سے کام کروایا گیا 😥😑🥲
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
لَو یو جانو❤۔۔
مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒
چاند کو مل گئ چاندنی🌙
تو ستاروں کا کیا ہو گا🌟
مہبت ایک سے کرلی تو💁
بکئ ہزاروں کا کیا ہو گا😝😜😉
مجھے آج پتہ چلا MBBS کا مطلب... 😷 🖤 🧸
میاں بیوی بچوں سمیت... ☹️🖤✨🤣🤣🤣
10 میں سے 8 لوگوں کی سیٹنگ چل رہی ہے
باقی ہم دونوں ہی سنگل ہیں
ایک تم جو پوسٹ پڑھ رہے ہو اور ایک میں جو کر رہی ہوں 😍🙈👀.
اس نے کہا
میرے بعد کس کو ستاؤ گے ؟
میں نے کہا
وہ میرا مسلہ ہے تو میرا پتر چھٹی کر۔😂😂😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain