Damadam.pk
InnOcent_Nayab's posts | Damadam

InnOcent_Nayab's posts:

InnOcent_Nayab
 

گھر والوں کا بس نہیں چل رہا ورنہ...🙉
چائے میں بھی گوشت ڈال دیں🥴😤
.a5.a5

InnOcent_Nayab
 

ہر لڑکی پیسوں پر نہیں....!
بلکہ🖇️✨
کچھ گول گپوں پر بھی مرتی ہیں😁😅

InnOcent_Nayab
 

سنو ,,,,😒
میں تمہارے انباکس کے باہر ہوں😕
باہر بارش ہو رہی ہےاندر آ جاؤ

InnOcent_Nayab
 

یہ پوسٹ جو خوبصورت انسان پڑھے گا۔۔۔۔
وہ پانچ سیکنڈ بعد مر جائے گا۔۔۔۔😓
00:01
00:02
00:03
00:04
00:05
نہیں مرے؟ 😂😂
ماں صدقے اگر خوبصورت ہوتے تو مرتے
مجھے تو ڈاکٹروں نے بڑی مشکل سے بچایا ۔۔۔۔🙈😂

InnOcent_Nayab
 

نہ کسی کے رپلائی کی خوشی نہ کسی کے اگنور کا غم😌
الحمداللہ اب اپنی ہی دنیا میں مست ہیں ہم🔥 🤣

InnOcent_Nayab
 

ہمارا تو دوپٹہ بھی اتنا تمیزدار ہے صرف دروازے میں ہی پھنستا ہے..😏😁
کسی کی watch میں نہیں🥺🙈😍😜.....
😁😂😂

InnOcent_Nayab
 

اگر پاکستان میں One side lovers کو اکٹھا کیا جائے تو ایک نیا ملک
بن سکتا ہے جس کا قومی ترانہ ہو گا😓
تو پیار ہے کسی اور کا😕
تجھے چاہتا کوئی اور ہے🤭
😂😂😂😂😂

InnOcent_Nayab
 

#اور رشتہ داروں کو جلانے کےلیے حسین شوہر کا ہونا لازمی ہے۔۔😒✌
#امیر تو میں اسے بنا دوں گی۔۔۔🙈😝
.a5.a5

InnOcent_Nayab
 

زندگی بڑی اٌداس ہے
مٌجھے لگی پیاس ہے
یا اللہ اسکے گھر ساری رات لائٹ نہ آۓ 🤲
جو کہے میری شاعری بکوا س ہے
بو لو واہ واہ واہ.....🙊

InnOcent_Nayab
 

جنہیں فنی پوسٹ پہ ہنسی نہیں آتی🤪
وہ یہ فارمولا اپلائے کریں 👇
👈ان شاء اللہ افاقہ ہو گا 😋
طریقہ میں بتاتی ہوں کیسے ہنسنا ہے 😍
پہلے ایسے👈🙂کریں
پھر ایسے 👈😊
پھر ایسے 👈😅
پھر ایسے 👈😂
اور پھر ایسے 😂ایسے 😂ایسے😂
لو جی آگئی ہنسی
ویلی بیٹھی تھی سوچا آپ کے ٹینڈے
جیسے منہ پر تھوڑی مسکراہٹ لا دوں😍
ابھی تھینکس کہ کر شرمندہ نہ کرنا ✌🤭

InnOcent_Nayab
 

پاکستان کا ہر تیسرا بندہ ،🙊🧔
بندی کی کمی کا شکار ہے 🧕 🤭🤦♀️
علاج صرف (نکاح) 😛😌

InnOcent_Nayab
 

میرے لیے ایک رشتہ آیا ، بندہ واپڈا میں تھا۔۔۔ میں نے انکار کر دیا 🙂
کیونکہ میں شوہر کو گالیاں دیتی اچھی تھوڑی لگوں گی 😒

InnOcent_Nayab
 

سنو کہ اب ہم گلاب دیں گے گلاب لیں گے
محبتوں میں کوئی خسارہ نہیں چلے گا

Beautiful People image
I  : لگتا ہے مجھ پہ کسی نے جادو کر دیا 🤔🙁۔۔۔۔میرا پوسٹ کرنے کو دل ہی نہی - 
InnOcent_Nayab
 

❤️🥀زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہنا .....!!!!!! چند روز کے عاشق ہونے سے بہتر ہے❤️🥀

InnOcent_Nayab
 

میں کسی کے پیچھے نہیں بھاگتی___
کیونکہ
مجھے ساااااہ چڑھ جاتا ہے 🤣😐🙊

Beautiful People image
I  : تم لوگوں کو جانو مانو کی پڑی ھے۔ اور ادھر ھمارے چھوٹے اور بڑےگوشت کے شاپر - 
Funny joke
I  : تاریخ گواہ ہے -" 😂 میں جب بھی پوسٹ کرتی ہوں -" تو سب دل میں کہتے ہیں آگئ - 
بکھری میری ذات ،
 اُڑی روح کی دھجیاں ،
 دیکھ مُجھ پر مُحبت کی مہربانیاں ! " -🖤🌚
I  : بکھری میری ذات ، اُڑی روح کی دھجیاں ، دیکھ مُجھ پر مُحبت کی مہربانیاں ! " - 
InnOcent_Nayab
 

حسرتیں مچل گئیں جب تم کو سوچا اک پل کے لیے❤
دیوانگی کیا هو گی جب تم ملو گےمجھےعمربھر❤ کےلیے