میں لکھوں غزل...........
تو ہلا دوں سب کو♦️
بس اِک لفظ میں.....
تحریر سُنا دوں سب کو
وہ جو کہتے ہیں کہ.....
کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے♦️
آغازِ غزل سے پہلے ہی.....
ہرا دوں سب کو
مجھ کو فُرصت ہی نہیں ملتی.......
تمہاری یاد سے ورنہ
دو گھڑی رو لوں اور...
پانی میں بہا دو سب کو❣️
آج میں چُپ ہوں کہ....
تیرا نام کوئی جان نہ لے
بے وفا نہیں ہوں....
جو تیرا نام بتا دوں سب کو,❤️
سسرال کے مسائل شوہر سے ڈسکس کرنا ایسے ہی ہے
جیسے ملیریا کے بارے میں مچھر سے بات کرنا 😂🙈
کسی اور نے مجھ پر کیا خاک اعتبار کرنا ہے
یہاں تو گھر والے ہی صوفے سے چار بار اٹھا کر یہ چیک کرتے ہیں کہ
ریموٹ تمہارے نیچے ہوگا
میں ٹر ٹر کرنے والی شہزادی ہوں😍
مجھے جی جی کرنے والا شہزادہ چاہیئے❤😜🙈
❤️❤️❤️
ﺗﻤﮩﺎرﺍ ﺍﯾﮏ میسج🙈
ﮨﻤﺎرﯼ پکی پکی
ﺩﻭستیﮐرﻭﺍ سکتا ﮨﮯ 😁🙂
اکیلے_چھوڑ_جاتے_ہو ___ یہ_تم_اچھا_نہیں_کرتے🔥
ہمارا دل دکھاتے ہو . ___ یہ تم اچھا نہیں کرتے😔
کہا بھی تھا محبت ہے ___ محبت ہی اسے رکھوں🔥
تماشہ جو بناتے ہو ___ یہ تم اچھا نہیں کرتے😔
اٹھاتے ہو سرِ محفل ___ فلک تک تم ہمیں لیکن🔥
اٹھا کر جو گراتے ہو ___ یہ تم اچھا نہیں کرتے😔
کوئ جو پوچھ لے تم سے کہ رشتہ کیا ہے اب ہم سے🔥
تو نظروں_کو_جھکاتے_ہو ___ یہ تم اچھا نہیں کرتے😔
بکھر جاہیں اندھیروں_میں ____ سہارا تم ہی دیتے ہو🔥
مگر پھر چھوڑ جاتے ہو __ _یہ_تم_اچھا_نہیں_کرتے😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain