•" روز اس کے پاس سے گزرتا ہوں
روز ہی دیکھ کر کہہ دیتی ہے،
استغفار__ •" 🥀🌚
پھر یوں ہوا دستکیں دینا ہی چھوڑ دی 🥀
اب عزت نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں محبت🖤
محبت کا مطلب ہوتا ہے🫠
🥰 场合唱歌女靴传播不必
نہیں پڑھا جا رہا نہ 😏😱 پتھر دل ہو تم سب....🥹😔. ,
تم کیا جانو محبت کی زباں🙃😅🤭🤭😇 ❤️
مجھے کبھی سمجھ نہیں آیا کہ کوئی انسان جسے ہم #عزیز_جان کہتے ہوں
#انت_الحیات ( زندگی، سب کچھ) مانتے ہوں
پھر اسے دور کیسے رہا جا سکتا ہے؟۔ ہمارے اندر #اتنی_ہمت آتی کہاں سے ہے کہ ایسے شخص کو #اذیت میں ڈال دیں خود سے دور کر کے۔
اسے #دیکھے بغیر ، اسکی #آواز_سنے بغیر کیسے رہا جائے ؟
#ڈیجیٹل_دور میں کتنا آسان ہو گیا ہے نا کسی کو #سزا دینا بس #ایک_بلاک سے تمام رشتے ختم کر دینا 💔😓
یہ شونا مونا جانو مانو دھنیا پودینہ کچھ نہیں ہوتے 😾😼😒😒
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں 😛😂😹😉😉
بس بات ختم😏🧟
f t f
asalam u alikum to all
ایک کمیسٹری کے ٹیچر نے کہا تھا کہ اگر تم سوال نہ پوچھو تو میرے پاس بے پناہ علم ہے
#ٹیچر ڈے
یوسف علیہ السلام کے باپ سے بڑے ولی اللہ کون تھے؟ لیکن باوجود اسکے انہوں نے اللہ سے کہا توں ھی دنیا و آخرت میں میرا ولی و کارساز ھے
روز ہوتا ہے تعارف کسی سچائی سے
روز اک شخص مرے دل سے اتر جاتا ہے
خاک کو چوٹ اگر خاک سے لگ سکتی ہے
منہ پہ دریا کے بھی آنسو کوئی مارا جائے!
بہت شور ہے اس خالی کھوکھلی دنیا میں_"💔
تیرے چہرے پہ ہو اداسی یہ مجھے نہیں گوارا
میں دکھ جہاں کے سہ لوں تیری اک خوشی کے لیے
کوئی ہمارے قُرب سے ناخوش رہتا ہے کوئی ہمارے "جی" پہ صدقے واری ہے🙃🥀
میں نے لڑکے کے نام کی
I'd
بنائی
اور اپنی کزن کو ایڈ کر لیا
ایک ماہ ہو گیا میں بات کرتی ہوں اب وہ مُجھے کہتی ہے جانو مُجھے کہیں دور لے کر چلے جاؤ میں نہیں رہ سکتی 🤧
مُجھ سے شادی کرو
اب جانو تو خود گھر سے باہر نہیں نکل سکتا اس کو کہاں لے کر جاؤ 😤
مر رہی کہتی بات کرو میرا دل نہیں لگتا 😭
اے ہندیاں جے سوشل میڈیا دیاں محبتاں 🤧🤧🤣🤣🤣🤣
پھر یوں ہوا کہ بے معنی ہوگئی
میری بات بھی
میری ذات بھی😔
کبھی کبھی قدرت کے فیصلوں پر ہمارا دل تنگ ہوتا ہے کیونکہ وہ ہماری سوچ اور چاہت کے خلاف ہوتے ہیں لیکن ایک وقت آتا ہے کہ رب تعالیٰ ثابت کرتا ہے کہ میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے میں نے ہی تمہیں پیدا کیا ہے اور مجھ سے بہتر کون جانتا ہے تمہارے لیے کیا اچھا ہے کیا برا♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain