Damadam.pk
Innocent-Kabootar's posts | Damadam

Innocent-Kabootar's posts:

Innocent-Kabootar
 

اپنی صفائیاں اور وضاحتیں دینا ناپسندیدہ عمل ہے انسانوں کے سامنے اپنے نفس کی پاکیزگی کے دعوے کرنا چھوڑ دیں

Innocent-Kabootar
 

لڑکی چکن لینے گئی
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا
😂😂

Innocent-Kabootar
 

تم فکر نئ کرو مجھے تم سے بہتر مل جائے گی۔۔👀🙊😹

Innocent-Kabootar
 

♥️حجاب کی آیتیں نازل ہوئیں تو کائنات کی سب سے بہترین خواتین نے کائنات کے بہترین مردوں سے پردہ کیا۔
انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ہمارا باپ ، شوہر یا بیٹا نہیں مانے گا بلکہ انہوں نے کہا
سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا_____اے اللہ ! ہم نے سن لیا اور مان لیا۔✨

Innocent-Kabootar
 

"وہ ایسے ہی نہیں چلا گیا تھا ، تحفہ دے کر گیا تھا ڈپریشن کا ۔"🙂😂
کیوں لڑکیوں 😂

Innocent-Kabootar
 

بُرائی ڈھونڈنے کا اگر بہت ہی شوق ہے تو
آئینے کا استعمال کریں دُور بین کا نہیں

Innocent-Kabootar
 

چل اٹھ 😒
سر اٹھا 🙆
تو وہی ہے نا 😒
جو کہتی تھی
محبت میری جوتی کے نیچے 🤣🤣

Innocent-Kabootar
 

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں
ہم کون ہیں کیا ہیں باخدا یاد نہیں
اپنے اسلاف کی کوئی بھی ادا یاد نہیں
ہے اگر یاد تو کافر کے ترانے ہی بسس
ہے اگر نہیں یاد تو مسجد کی صدا یاد نہیں
بنت حوّا کو نچاتے ہیں سرعام محفل میں
کتنے سنگدل ہیں کہ رسم حیا یاد نہیں
آج اپنی ذلت کا سبب یہ ہی ہے شاید
سب کچھ یاد ہے مگر خدا یاد نہیں💔

Innocent-Kabootar
 

ٹن ٹنا ٹن ٹن تارا 🤪😆
کوئی نہیں ہے مجھ سے پیارا😝🙈😂
سنا ہے مجھ سے جلنے والے 🙄😭
اگے دس ہیں پیچھے بارہ😒😱🤣

Innocent-Kabootar
 

*جب کچھ نہ کر سکو تو دعا کر لیا کرو،*
*بیشک دعا ہر مصیبت کو ٹال دیتی ہے۔*❤️
🥺❤

Innocent-Kabootar
 

جن کی قبروں پہ ہم ملنے جاتے ہیں سالوں کے بعد
وہ ہمارے گھر دیر سے آنے پر کتنا پریشان ہوتے تھے

Funny joke
I  : Or btao kia Mila us k hr ek msg ka reply ek sec m kar k 🧐🤧😝 - 
Innocent-Kabootar
 

گھر والوں نے میری شادی طے کردی ہے اور طے کر کے الماری میں بند کر کے رکھ دی 🥲
😷😷

Innocent-Kabootar
 

I wish apki shadi mujhe
sy ho jai❤🙈👀👈
@2 ❤🙈👀👈

Innocent-Kabootar
 

میں نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر ترس کھائے اسلئیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا، کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ ہرے ہو کر رسنے لگتے ہیں🙂💔

Innocent-Kabootar
 

صدا لگائی تو پُرسانِ حال کوئی نہ تھا
گمان تھا کہ ہر اک شخص ہمنوا ہو گا

Innocent-Kabootar
 

گرمی عورتوں کی طرح دروازے پر کھڑی ہو کر باتیں کرنے لگ گئ ہے🥵🥵🥵
🥵🥵

Innocent-Kabootar
 

کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں
منافقت نہ کریں
ہو سکتا ہے بعض اوقات آپکو شدید تکلیف پہنچے مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں

Innocent-Kabootar
 

Koi frind bny.

Innocent-Kabootar
 

ڈھونڈو گے کِسی دِن نہایت بے بسی کے ساتھ ۔ 💔🙂