ﷲ تعالیٰ سے محبت کرنے والے ❤
دُنیاوآخرت میں کبھی رُسوا نہیں ہوتے✨
Jumma mubrk ho ap sabko 💖💥👌
#اSANM KHAN✨🥀
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلی ﮨﻮﮞ
ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻟﻮﺩﺍﻋﯽ ﻏﺰﻟﯿﮟ ﮨﯿﮟ ..🔥🥀
SANM KHAN
بے وفائی کی خطا معاف لیکن🌚
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گی🙂✌
SANM KHAN💔
جنت داغدار ہو گئی بچوں کے سامنے
خدایا ! کسی فرشتے کو ہی بھیجا ہوتا💔🥀
#
SANM KHAN😔🖤
وہ جو رفتہ رفتہ مجھے اندر سے کھائے جا رہا ہے وہ ایک غم ہے جسے جانتی نہیں ہوں میں 💔🌚🔥
SANM KHAN
یاد کرکے مجھے نم ہوگئی ہوں گی پلکیں
آنکھ میں پڑگیاکچھ کہہ کریہ ٹالا ہوگا۔😃😋SANM KHAN
وقت اوکھے سوکھے لنگ جاندے...
گلاں یاد سجناں دیا رہندیاں نے....☺
AM NEW YA ID MARE AJJ SY ALL WELLCOME ME😊😊
روٹھی جو مجھ سے زندگی میری
لوگ کہتے ہیں یہ تو اچھا بھلا تھا
ہر روز دل اداس ہوتا ہے اور شام گزر جاتی ہے۔
ایک روز شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائینگے
مدتیں ہو گئیں ہیں چپ رہتے
کوئی سنتا تو ہم بھی کچھ کہتے
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
گرل فرینڈ: اگر تم سو رہے ہو تو اپنے خواب بیجو
اگر تم جاگ رہے ہو تو اپنی یادیں بھیجو
لڑکا: باتھ روم بیٹھا ہو کیا بھیجو
😂😂😂😂
دل تو کرتا ہے کہ میں خرید لوں تیری تنہائی
مگر افسوس میرے پاس خود تنہائی کے سوا کچھ نہیں
مجھے یقین ہے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا۔۔۔
پھر چاہے وہ دن میری موت کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری
تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگی مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا
کسی انسان کی قدر اس وقت پتا چلتی ہے
جب اسے اپنا کہنے والا کوئی نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain