تو افسردہ نہ ہو صرف میرا جنازہ ہی اٹھا ہے
میری روح بھی تجھے چاہتی ہے دیوانوں کی طرح
جن لڑکیوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتیں😒😒
وہ مجھے کال کر کہ ڈانٹ سکتی ہیں 🙄🙄🙄
تجھے وہ جہاں ملے جدھر ، کسی غم کا کوئی گزر نہ ہو جہاں روشنی ہو خلوص کی ، اور نفرتوں کی خبر نہ ہو۔
🤐😰🤐😰🤐😰🤐😰🤐😰🤐😰🤐😥🤐😨🤐😥🤐😨🤐😥🤐🤐😥🤐😥😓😓😓😓🤧🤧🤮🤮🤮🤢🤢🤧🤧🤧🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤧🤧😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ہنستا میں روز ہوں
پر خوش ہوئے اک زمانہ ہو گیا☺️☺️
اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا
میرے پاس نہ بیٹھو صاحب
میری تنہائی خفا ہوتی ہے😊😊☺️
اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم۔۔۔۔
دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو۔
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے۔
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم۔
میں کسی ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں
جہاں گہری تنہائی تو ہو مگر احساس تنہائی نہ ہو
زندگی ملی تو کیا ملی وہ بھی بے وفا ملی اتنا تو میرا قصور نہ تھا جتنی مجھے سزا ملی😢😢
ہر طرف ڈھونڈ کے دیکھا ہے😔😔 سکوں تو کہیں میسر نہیں✨😔😔😔🤕😵😵 .....
بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر ☺️ ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ. 😊😊
مسکرانا تو میری مجبوری بن گئی ہے
اداس رہا تو لوگ سمجھیں گے کہ
محبت میں ہار گیا😭😭😭
اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے ہے
BarFi Miss U 😭😭😭😭
کون سی خوشبو لگاؤں تو لگے گا خوش ھوں میں؟
کون سی باتیں کروں میں جو لگے گا ٹھیک ھوں؟😟😟🥺🥺
Yaar Reelaan Waly Deck Wango Sohniye Ni Tere Lai Purany Ho Gae😭😭😭😭😭🙏🙏
Kab Tak Yaad Karo Ma Us Ko Kab Tak Ashk Bahaon 😭😭😭
Yaaro Rabb Se Dua Karo Ma Us Ko Bhol Jao 😭😭😢😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain