شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا😋😃🤣😀😃
شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا😋😃🤣😀😃
بابا جی کہتے ہیں
ہر آدمی اپنی زندگی میں ہیرو ہوتا ہے
بس کچھ کی فلمیں رلیز نہیی ہوتی 😐😃🤣
ہر خوبصورت لڑکی کے پیپھے ایک
کامیاب کریم کا وڈا سارا ڈبہ ہوتا ہے😀😃😄😜
بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے
چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو
😂😂😂😂
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣
#Mund@#😂😜
پوچھنا یہ تھا
یہ جو غصہ آتا ھے
وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر ..😂
پولیس پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہوں؟
آدمی ہم دونوں شادی شدہ ہیں ۔۔۔
پولیس تو گھر جا کر بیٹھو۔۔۔۔
آدمی اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں
😂😂😂😂
لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا😂😂
بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
😂😂😂😂😝
لڑائی نہیں پیار کرو.
اور اگر دونوں کرنے ہیں.
تو ،پھر"شادی"کر لو.😍🙊😂
جب میری پوسٹ پر کمینٹ نہیں آتے تو ایسا لگتا ہے جیسے میں گنجوں کے شہر میں کنگھی بیچنے آیا ہوں 😊😊🙈🙈
کبهی سوچا نا تها کہ وہ بهی مجهے تنہا کر جاے گا
جو اکثر پریشان دیکھ کے کہتا تھا میں ہوں نا
😭😭😭😭
ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں 😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain