میں نے پر کھا ہے اپنی سیاہ بختی______ کو
میں جسے اپنا کہہ دوں پھر وہ میرا نہیں رہتا...
کیسے بھول سکتا ہوں تمہارے قہرِ ہجر کو
جو برسا ہے مجھ پر قحط سالی کی طرح
تجھے قبول کرے یا شکست کھا جائے
ابھی دماغ سے دل کی لڑائی جاری ہے
خوشیاں تمہارے بعد مِلی ہیں بہت مگر
لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے ۔۔!
پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی
اُجڑی ہوئی ، لُٹی ہوئی ، ویران زندگی..!!
میں شہر بھر میں ایک اذیت پسند ہوں
اگر چاہئیے دعا تو____میرا دل ُدکھائیے
💔
مجھے معلوم ہے میرا مقدر تم نہیں لیکن
میری تقدیر سے چھپ کر میرے اک بار ہو جاٶ
وہ شخص چُرا کے لے گیا سورج کے اُجالے،
اور میرے درچے میں وہی شام کھڑی ہے..!!
میں نیم مردہ اسیر انساں کا قہقہہ ہوں
میں سرخ اینٹوں کے خونی پنجروں میں رہ چکا ہوں
بساطِ دل پہ عجیب ہے شکستِ ذات کا لطف
جہاں پہ جیت اٹل ہے وہ بازی ہار کے دیکھو...
کرنا نہیں ھے پُوچھ کے بیزار اب تُمہیں
تُم سے نہیں یہ پُوچھنا تُم کیوں چلے گئے۔
وہ کہیں اور کسی اور کا ھو گا اب
میں وہی ہوں جہاں چھوڑ گیا تھا وہ
رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا
ہاتھ اس نے مرے خون میں تر کر لئے آخر
خواہش تھی اسے، رنگ_ حنا تیز بہت ہو
مُرشد ہمیں دلاسے مکرر عطا ہوئے
مُرشد ہمارے ہاتھ کو تھاما نہیں گیا
میرے خوش گماں !
تیرا ہاتھ چھوڑنے کی دیر تھی..
دیکھ لے میں گرا نہیں،
کہ تمام شہر لپک پڑا...
مجھے تھامنے ، تیرے سامنے
وہ نیند اُڑ چکی ہے,جو آئی نہیں ہمیں
وہ خواب کھو گیا,جو دکھایا نہیں گیا...
FEVER....🤒🤒🤒
Assalam.o.Alaikum All Muslims...
Teri aik nazar k talib teri aik sukhan par Qurbaan....Nabi ji..Teri aik sukhan par Qurban..Ye sub Tere deewane .Ye sub tere shaidai....Ya Mumhammad Noor e mujassam...Ya Habibi Ya Molai....Tasveer e kamal e mohabat Tanveer e jamal e Khudai....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain