ہم ایسے بے دماغ کہاں شاعری کہاں
یہ سب ہے اس کے ہجر کا احسان چپ رہو
اس وقت رفتگاں کی ہے محفل جمی ہوئی
آئے ہیں کتنی دور سے مہمان چپ رہو۔۔۔🙂
ایک مدت سے اجڑا ہی چلا آتا ہوں
ایک لمحے میں کہاں میں نے سنور جانا ہے۔
جس طرح رات گئی، دن بھی گیا ہاتھوں سے
اسی طرح میں نے بھی کسی شام گزر جانا ہے...
تُو کبھی تھا ہی نہیں ایسی جگہ کے لائق..
دل کا نقصان کیا ہے تجھے دل میں رکھ کر...
Assalam.o.Alaikum... Muslims
ہم اپنی انا کی وجہ سے ایک دوسرے سے آہستہ آہستہ دور چلے جاتے ہیں، حالانکہ ہمارے اندر کا انسان قرب چاہتا ہے۔
عجب تھکن ہے کہیں ٹک کے بیٹھتی ہی نہیں
عجب سفر ہے کہ لاحق ہے تیری بانہوں کا
میں نے جھٹکے ہیں کئی ہاتھ تیری نسبت کا حوالہ دے کر
کیوں میرے ہوتے ہوئے بھی ہر شخص کو میسر ہے تو
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
ویسے تو حل نہیں ہجر کی وحشت کا لیکن،
اک تصویر ہماری رکھ لینا سہولت ہوگی🖤.
سنورتی ہے وہ آئینہ دیکھ کر،
سنور جائے تو آئینہ دیکھتا ہے.
#
وہ اب کس کا ہے اس پہ کیا سوچنا
وہ کب میرا تھا ، یہی ملال کافی ہے
آپ نمبر تو لے رہے ہیں مگر۔
فون تعلق خراب کرتا ہے...
📱
Assalam.o.Alaikum...Muslims
Assalam.o.Alaikum...
لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا،
میں اِتنے برس کا ہو کر بھی سنجیدہ نہیں ہوا،
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر،
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا۔🥀
بہت اندر تک جلا دیتے ہیں
وہ شکوے جو بیان نہیں ہوتے
"اگر انسان دوسروں سے زیادہ جانتا ہے تو وہ تنہا ہو جاتا ہے۔"
-
کوئی میرے لیے بھی محبت سے پھول چنے
کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہو 🥀🖤
بڑا ہی طویل صدمہ ہے،
تیرے مختصر سے دھوکے کا.
#
تجھے کھو کے سوچتا ہوں میرے دامن طلب میں،
کوئی خواب ہے تو کیوں ہے کوئی آس ہے تو کیوں ہے.
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain